1 |
اللہ تعالی کے تمام رسولوں نے لوگوں کو سک بات کی دعوت دی. |
اللہ کی عبادت کرنا
علم حاصل کرنے کی
لوگوں کا احترام کرنے کی
نیکی کے کام کرنے کی
|
2 |
اگر زمین و آسمان میں اللہ تعالی کے سوا کوئی اور بھی الہ ہوتا تو ان دونوں کا نظام ہوجاتا . |
خوب تر
بے کار
درہم برہم
مستحکم
|
3 |
سورہ الانبیاء کے آغاز میں کس کا زکر ہے. |
توحید کا
صدقہ کا
قیامت کا
نمازکا
|
4 |
سورہ الانیباء کے رکوع ہیں. |
5
6
7
8
|
5 |
سورۃ الانبیاء کی آیات ہیں. |
112
115
118
121
|
6 |
حدیث نبوی کے مطابق اپنے مسلمان بھائی کے لیے سکرانا ہے. |
فرض
اچھا کام
صدقہ
کارخیر
|
7 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب ہے |
کلیم اللہ
روح اللہ
خلیل اللہ
ابوالبشر
|
8 |
خلیل اللہ کس نبی کو کہتے ہیں. |
حضرت موسی ٰ علیہ السلام
حضرت ہود علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
|
9 |
آبوالبشر کس نبی کا لقب ہے. |
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت ہود علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
|
10 |
کس سورت مں ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ جو بات ہم نہیں جاتنے وہ ہمیں علم رکھنے والوں سے پوچھ لینی چاہیے. |
سورۃ الحج
سورہ مریم
سورہ الانبیاء
سورہ طہٰ
|