1 |
اللہ تعالی نے کسے اس بستی سے نجات دی جہاں کے رہنے والے گندے کام کیا کرتے تھے. |
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام
حضرت لوط علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
|
2 |
اللہ تعالی نے آگ کو کس کے لیے سرد اور سلامی بن جانے کا حکم دیا. |
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت ابراہم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
|
3 |
قوم کے عبادت خانے میں جاکر تمام بتوں کے ٹکڑے ٹکڑے کیے. |
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
4 |
وہ کون سے دن ہوگا جب رائی کے دانے کے برابر عمل بھی سامنے ہوگا. |
کامیابی کا
عید کا
قربانی کا
قیامت کا
|
5 |
انصاف کا ترازو کب رکھا جائے گا. |
عید کا دن
قربانی کا دن
قیامت کے دن
جمعہ کے دن
|
6 |
موت کا ذائقہ چکھنا ہے. |
ہرجان دار نے
تمام انسانوں نے
جنات نے
تمام جانوروں نے
|
7 |
اللہ تعالی نے آسمان کو بنایا ہے. |
خوب صورت چھت
بہترین مقام
محفوظ چھت
خوب صورت جگہ
|
8 |
اللہ تعالی نے زمین کو لوگوں کے بوجھ سے ہلنے سے بچانے کے لیے بنائے ہیں. |
جنگلات
دریا
پہاڑ
ریگستان
|
9 |
اللہ تعالی نے ہر جان دار چیز کو زندگی بخشی ہے. |
ہوا سے
مٹی سے
آگ سے
پانی سے
|
10 |
فرشتوں کو اللہ تعالی کی اولاد کہتے تھے. |
یہودی
عیسائی
مجوسی
مشرکین
|