Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے رحمتہ اللعالمین ہونے کا زکر کس سورت میں ہے. سورۃ الحج سورہ مریم سورہ الانبیاء سورہ طہٰ
2 قیامت کا سچا وعدہ قریب آجائے تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں. عقل مندوں کی مومنوں کی کافروں کی پرہیز گاری کی
3 جو نیک کام کرے اور وہ مومن بھی ہو تو اس کی کوشش نہیں جائے گی. خراب خوب رائیگاں کارآمد
4 یا جوج وما جوج کا زکر کون سی سورت میں ہے. سورۃ مریم سورۃ طہٰ سورۃ الانبیاء سورۃ الحج
5 حضرت زکریا علیہ السلام کو اللہ تعالی نے عطا کیا. مال و دولت علم و حکمت سرداری یحیحی
6 زوالنون کس نبی کو کہتے ہیں. حضرت یوسف علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام حضرت یونس علیہ السلام کو حضرت یعقوب علیہ السلام کو
7 اللہ تعالی نے تیز ہواؤں کو کس کے تابع کیا. حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام
8 حضرت داؤد علیہ السلام کو زرہ بنانے کا کام کس نے سکھایا. والد نے کاریگر نے استاد نے اللہ تعالی نے
9 کون سے پیغیبر زرہ بنایا کرتے تھے. حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام حضرت لوط علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام
10 کس پیغمبر کے ساتھ پہاڑ اور پرندے تسبیح کیا کرتے تھے. حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت یوسب علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام
Download This Set