Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے بڑا معجزہ ہے. | پانی میں برکت چاند کے دو ٹکڑے واقعہ معراج قرآن مجید |
2 | حق کا انکار کرنے والوں کے بارے میں مظاہرہ کرنا چاہیے. | جلد بازی کا زبردست غصے کا صبر وتحمل کا شعلہ بیانی |
3 | سورۃ طہٰ کو سن کر مسلمان ہوئے. | حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ |
4 | حضرت موسیٰ علیہ السلام کا زکر ہے | سورۃ طہٰ سورۃ مریم سورۃ الحج سورۃ الانبیاء |