1 |
سورۃ طہٰ میں رکوع ہیں. |
6
7
8
9
|
2 |
سورہ طہٰ کون سے پارے میں ہے. |
15 ویں
16 ویں
17 ویں
18 وہں
|
3 |
دنیا کی نعمتیں ہمارے لیےہیں. |
کامیابی
ناکامی
تباہی
آزمائش
|
4 |
سابقہ قوموں کے کھنڈرات ہمارے لیے نشانات ہیں. |
ترقی کے
عبرت کے
کامیابی کے
امن کے
|
5 |
نصیحت سے اعراض کرنے والے بہت پچھتائیں گے |
قربانی کے دن
عید کے دن
جمعہ کے دن
قیامت کے دن
|
6 |
سورۃ طہٰ میں مختصر تذکرہ ہے. |
حضرت نوح علیہ السلام کا
حضرت ہود علیہ السلا م کا
حضرت آدم علیہ السلام کا
حضرت صالح علیہ السلام کا
|
7 |
سورۃ طہٰ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کتنے مراحل بیان ہوئے ہیں |
2
3
5
6
|
8 |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے کس سورت کی تلاوت سنی تو ان کے دل میں اسلام گھر کرگیا. |
سورۃ الانییاء
سورۃ مریم
سورۃ الحج
سورۃ طہٰ
|
9 |
سورۃ طہٰ کے کتنے رکوع میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زندگی بیان فرمائی گئی. |
3
4
5
6
|
10 |
اصل کامیابی کا فیصلہ ہوگا. |
نتیجے کے دن
عید کے دن
قیامت کے دن
حج کے دن
|