Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زندگی تنگ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ انہیں نصیب نہ ہوگا. وقار دلی سکون مال امن
2 جومیری یاد سے منہ موڑے گاتو اس کی زندگی ہوجائے گی. کشادہ بدترین تنگ اعلی
3 شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کے دل میں وسوسہ ڈالا کہ اس درخت کا پھل کھانے سے حآصل ہوتی ہے. عارضی زندگی ابدی زندگی فانی زندگی بری زندگی
4 وہ کون سا دن ہوگا جب کوئی سفارش کام نہیں آئے گی دربار کا قیامت کا جمعہ کا جنگ
5 حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کوہ طور پر جانے کے بعد قوم کو بچھٹرے کی پوجا کرنے سے منع کیا. حضرت ہارون ّعلیہ السلام حضرت شیعب علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت سلیمان علیہ اسلام نے
6 حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کوہ طور پر جانے کے بعد اسرائیل نے پوجا شروع کردی آگ کی بتوں کی بچھڑے کی سورج کی
7 حضرت موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کی ہدایت کے لیے تورات لینے گئے. کوۃ صفا کوہ طور پر کوہ احد کوہ جودی پر
8 اللہ تعالی نے من وسلویٰ اتارا. بنی اسرائیل پر بنی اسماعیل پر قوم عاد پر قوم ثمود پر
9 جب جادوگروں نے سارامنظر دیکھا تو وہ بے ساختہ گر پڑے زمین دریا میں مٹی پر سجدے میں
10 حضرت موسیٰ علیہ السلام نےکہا کہ میرا رب وہ ہے جس نے تمہارے لیے فرش بچھایا. گھاس کا مخمل کا زمین کا چاندی کا
Download This Set