Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جو سرکش شیطان عالم بالا کی باتیں سننے کی کوشش کرتےہیں ان پر ہر طرف سے پھنکے جاتے ہیں شہاب پتھر گولے بارش کے قطرے
2 اللہ تعالی نے ہر سرکش شیطان سے محفوظ بنادیا ہے. زمین کو آسمان کو چاندکو سورج کو
3 سورہ الصفت کے آغاز اللہ تعالی نے قسم کھائی ہے. حکمت والے قرآن کی صف باندھے ہوئے فرشتوں کی تیز ہواؤں کی سورج کی
4 اللہ تعالی نے آسمان دنیا کو زینت سے مزین کیا ہے. سیاروں کی ستاروں کی چاند کی سورج کی
5 سورہ الصفت کے رکوع ہیں. 3 4 5 6
6 سورہ الصفت کی آیات ہیں. 182 183 184 185
7 کن لوگوں سے دوستیاں تباہی اور ہلاکت کا سبب ہیں. امیر لوگوں سے غریب لوگوں سے برے لوگوں سے ان پڑھ لوگوں سے
8 مشرکین مکہ اللہ تعالی کی بیٹیاں قرار دیتے تھے. جادوگرنیوں کو نیک عورتوں کو فرشتوں کو جنات کو
9 سورہ الصفت میں تفصیلی تذکرہ ہے. حضرت یوسف علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت زکریا علیہ السلام حضرت یحییحی علیہ السلام
10 حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بھائی تھے. حضرت زکریا علیہ السلام حضرت یحیٰحی علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام
Download This Set