1 |
تھوہر کے درخت کا زائقہ ہوتا ہے. |
نمکین
بدمزہ
شیریں
کڑوا
|
2 |
جہنمیوں کی خوراک ہوگی. |
غرقد کا درخت
گھاس پھوس
تھوہر کا درخت
سرکنڈے
|
3 |
جہنم کی تہہ سے نکلنے والا درخت ہے. |
تھو ہر
غرقد
دیودار
چیر
|
4 |
جہنیوں کی خوراک ہوگی. |
غرقد کا درخت
گھاس پھوس
تھوہر کا درخت
سرکنڈے
|
5 |
جہنم کی تہہ سے نکلنے والا درخت ہے. |
غرقد
تھو ہر
چیر
دیودار
|
6 |
جنتی لوگ نعمتوں والے باغات میں ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے. |
تختوں پر
زمین پر
کرسیوں پر
پتھروں پر
|
7 |
اللہ تعالی کے مخلص بندوں کےلیے جنت میں میوے ہوں گے. |
مہنگے
معمولی
اچھے
لذیذ
|
8 |
کون لوگ یہ بات کہتے تھے کہ جب ہم مرکر مٹی اور ہڈیاں بن جائیں گے تو کیا ہم زندہ کیے جائیں گے. |
کفار مکہ
نصاریٰ
یہود
مسلمان
|
9 |
اگر کوئی شیان کوئی بات لے اڑے تو اس کا تعاقب کرتا ہے. |
تیز شعلہ
طوفان
پتھر
لشکر
|
10 |
شیطانوں پر شہاب اس لیے پھینکے جاتے ہیں کہ وہ. |
باز آجائیں
بھاگ کھڑے ہوں
مایوس ہوجائیں
ڈ ر جائیں
|