Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب حضرت یونس علیہ السلام نے اللہ تعالی کی حمد بیان کی تو انہیں پھینک دیا گیا. ایک چٹیل میدان میں ایک سر سبز میدان میں ایک بنجر زمین میں ایک صحرا میں
2 اگر حضرت یونس علیہ السلام اللہ تعالی کی تسبیح نہ بیان کرتے تو تاقیامت ہی پڑے رہتے . جنگل میں مچھلی کے پیٹ میں سمندرمیں کنویں میں
3 مچھلی نے نکل لیا. حضرت یوسف علیہ السلام کو حضرت یونس علیہ السلام کو حضرت نوح علیہ السلام کو حضرت داؤد علیہ السلام کو
4 حضرت الیاس علیہ السلام کی قوم کا بت تھا. لآت عزیٰ بعل یعقوق
5 ہم نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بشارت دی. یوسف علیہ السلام کی اسحاق علیہ السلام کی بن یامین کی یعقوب علیہ السلام کی
6 بیٹے نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کہا کہ اباجان آپ کو جو حکم ملا وہی کیجیے آپ مجھے ان شاءاللہ پائیں گے. شکر کرنے والا صبر کرنے والا احسان کرنے والا معاف کردینے والا
7 اللہ تعالی نے حکم دیا کہ وہ کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچائے. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو حضرت داؤد علیہ السلام کو
8 سورہ الصفت میں حضرت نوح علیہ السلام کے بعد زکر ہے. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا حضرت صالح علیہ السلام کا حضرت ابراہیم علیہ السلام کا حضرت داؤد علیہ السلام کا
9 ہم نے نوح علیہ السلام اوران کے گھر والوں کو نجات دی. دشمن سے خوف سے ناکامی سے شدید بےچینی سے
10 دوزخیوں کو مشروب ملے گا. گندہ پانی پیپ ملا کھولتا ہوا پانی نکمیات والا پانی کارخاںوں کا گندہ پانی
Download This Set