1 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوںکے پاس کس سورت کو پڑھے کی ترغیب فرمائی ہے. |
سورہ لقمان
سورہ فاطر
سورہ یسیٰن
سورہ العنکبوت
|
2 |
مویشیوں کے فائدے ہیں |
سواری
دودھ کا حصول
گوشت کا حصول
یہ تینوں
|
3 |
ایک مرتبہ سورہ یسٰین کی تلاوت کرنے پر قرآن مجید پڑھنے کا اجر ملتا ہے. |
10 قرآن مجید کا
20 قران مجید کا
30 قرآن مجید کا
40 قرآن مجید کا
|
4 |
قرآن مجید شاعری نہیں بلکہ. |
خطابت ہے
خط ہے
نصیحت ہے
تعویز ہے
|
5 |
سورہ یسیٰن میں بیان ہے. |
ہجرت کا
جہاد کا
ایمان کا
حج کا
|
6 |
قرآن مجید کا دل ہے. |
سورہ سبا
سورہ ص
سورہ یسیٰن
سورہ الصفت
|