Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | سورہ فاطر کے مطابق اللہ تعالی کا حقیقی ڈر حاصل ہوتا ہے. | مال داروں کا علماء کا تاجروں کا اہل ایمان کا |
2 | قرآن مجید میں پہاڑوں اور جانوروں کا زکر کرکے دعوت دی گئی ہے. | اللہ تعالی کی حکمت پر غورو فکر کی سائنسی تحقیقات کی پہاڑوں کی سیر کی دنیا کی رنگینی کی |
3 | فاطر کا معنی ہے. | زبردست پیدا کرنے والا نگہبان حکمت والا |
4 | سورہ فاطر کا دوسرا نام ہے. | سورہ العقعد سورہ الملائکہ سورہ تنزیل السجدہ سورہ الاسراۃ |