1 |
اہل جنت کا لباس ہوگا. |
کھدر کا
ریشم کا
کاٹن کا
سوتی کپڑے کا
|
2 |
جنتیوں کے لیے کنگن ہوں گے |
سونے کے
چاندی کے
کانسی کے
لوہے کے
|
3 |
اللہ تعالی نے کس سورت میں فرمایا ہے کہ تم سب اللہ تعالی کے محتاج ہو. |
سورہ سبا
سورہ یسیٰن
سورہ فاطر
سورہ لقمٰن
|
4 |
جنہیں لوگ اللہ کے سوا پوجتے ہیں تو وہ ایک چھلکے کے بھی مالک نہیں. |
آم کی گھتلی
کھجور کی گھٹلی
آڑو کی گھٹلی
خوبانی کی گھٹلی
|
5 |
سورہ فاطر کے مطابق بری چالیں چلنے والوں کے لیے ہے. |
سخت عذاب
سخت آزمائش
سخت تکلیف
سخت ناکامی
|
6 |
سورہ فاطر کی آیات ہیں. |
43
44
45
46
|
7 |
ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے. |
مال
نفس
اولاد
شیطان
|
8 |
اللہ تعالی نے کون سی سورت میں واضح کیا ہے کہ زندگی ایک دھوکہ ہے. |
سورہ لقمان
سورہ العنکبوت
سورہ فاطر
سورہ طہٰ
|
9 |
فاطر کا لفظ سورہ فاطر کی کون سی آیت میں ایا ہے. |
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
|
10 |
فاطر کا مطلب ہے. |
بنانے والا
پیدا کرنے والا
سننے والا
دیکھنے والا
|