Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | مال و اولاد ہیں | کامیابی کی نشانی طاقت کی نشانی تقویٰ کی نشانی زندگی کا امتحان |
2 | انسان کی عظمت ہے. | عہدے میں محنت میں مال میں طاقت میں |
3 | حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے کا نام ہے | حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام |
4 | قوم سبا نے روش اختیار کی | جھوٹ کی کام چوری کی فساد کی ناشکری کی |
5 | قوم سبا آباد تھی. | فلسطین شام میں یمن میں عراق میں |