1 |
کون سی کتاب بنی اسرائیل کے لیے ہدایت تھی. |
زبور
انجیل
تورات
قرآن مجید
|
2 |
دوزخ کن لوگوں کا ٹھکانہ ہوگا. |
دلکش وادیاں
بلند پہاڑ
جہنم کی آگ
خوبصورت علاقے
|
3 |
ایمان اور نیک اعمال کرنے والوں کی قیام گاہیں ہوں گی. |
صحرا
باغات
وادیاں
بسیاں
|
4 |
اللہ تعالی نے دئے مال میں سے خرچ کرنا کن لوگوں کی صفت ہے. |
مومنوں کی
مشرکین کی
کفار کی
یہود کی
|
5 |
اللہ تعالی نے آسمانوں ، زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کو کتنے دنوں میں پیدا کیا. |
3 دن
4 دن
5 دن
6 دن
|
6 |
سورہ السجدہ کے رکوع ہیں. |
5
4
3
2
|
7 |
سورہ السجدہ کی آیات کتنی ہیں. |
28
30
32
34
|
8 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر کی پہلی رکعت میں اکثر تلاوت فرمایا کرتے تھے. |
سورہ الروم
سورہ لقمٰن
سورہ السجدہ
سورہ العنکبوت
|
9 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمرات کو کس سورہ کی تلاوت کیے بغیر سوتے تھے. |
سورہ السجدہ
سورہ العنکبوت
سورہ لقمان
سورہ الروم
|
10 |
سورہ السجدہ کی کون سی آیات ، آیت سجدہ ہے. |
12
13
14
15
|