1 |
نماز اور زکوۃ اور آخرت پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں. |
اچھی راہ پر
سیدھی راہ پر
درمیان راستے پر
خوب صورت راستے پر
|
2 |
قرآن مجید کی آیات ہدایت اور رحمت کن لوگوں کے لیے ہیں. |
نیکو کاروں کےلیے
مال داروں کےلیے
تمام لوگوں کےلیے
پڑھے لکھے لوگوں کے لیے
|
3 |
سورہ لقمان کی رکوع ہیں. |
3
4
5
6
|
4 |
سورہ لقمان کی آیات ہیں. |
30
32
34
36
|
5 |
ہمیں میانہ روی اختیار کرنی چاہیے. |
عبادات میں
معاملات میں
اخلاقیات میں
زندگی کے تمام معاملات میں
|
6 |
اللہ تعالی نے منع فرمایا. |
عدل سے
احسان سے
تکبر سے
صدقہ سے
|
7 |
سب سے بڑا ظلم ہے. |
جھوٹ
شرک
قتل
خیانت
|
8 |
سورہ لقمان کا مرکزی موضوع ہے. |
جہاد
انفاق فی سبیل اللہ
توحید
صلہ رحمی
|
9 |
کون لوگ حضرت لقمان کی حکیمانہ باتوں کو بہت وزن دیتے تھے. |
اہل فارس
اہل عرب
اہل ہند
اہل مصر
|
10 |
ہمیں اپنی زندگی کے تمام معاملات میں اختیار کرنی چاہیے. |
نرمی
سختی
میانہ روی
تیزی
|