1 |
سب سے بدترین آواز ہے. |
اونٹ کی
گدھے کی
گائے کی
مرغ کی
|
2 |
اللہ تعالی کو نہیں پسند ہے. |
دانائی
علم
خود پسندی
عاجزی
|
3 |
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا. |
صابر کو
اعتدال پسند کو
شیخی خور کو
شاکر کو
|
4 |
حضرت لقمان علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ اگر تجھے کوئی تکلیف پہنچے تو اس پر کرنا |
جبر
شکر
صبر
احسان
|
5 |
انسان پر سب سے پہلا حق ہے. |
دوستوں کا
رشتہ داروں کا
مسافروں کا
والدین کا
|
6 |
حضرت لقمان نے کسے نصیحت کی کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنانا |
اپنے بھائی کو
اپنے دوست کو
اپنے بیٹے کو
اپنے والد کو
|
7 |
ہم نے لقمان کو حکمت عطا کی تاکہ وہ کرے. |
اللہ کا شکر
کاروبار
علم حآصل
والدین کا ادب
|
8 |
اللہ تعالی نے کیا چیز ستونوں کے پیدا کی ہے. |
زمین
آسمان
سیارے
ستارے
|
9 |
جو لوگ قران مجید کی آیات سن کر تکبر سےمنہ پھیر لیتے ہیں تو ان کے لیے قیامت کے دن ہوگا. |
ہلکا عذاب
دردناک عذاب
معمولی سزا
ڈانٹ ڈپٹ
|
10 |
عذاب مھین سے مراد عذاب ہے. |
رسوا کرنے والا
بڑا
دردناک
ہلکا
|