More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بچے اپنے عمر عمروں کے ساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں
Choose an answer
چڑچڑے ہو جاتے ہیں
نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں
زیادہ سیکھتے ہیں
تعلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
والدین کو بچے کی کون سی ضروریات پوری کرنی چائیں
Choose an answer
معاشی
معاشرتی
سماجی
اقتصادی
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج، باغی سرکش، جھگڑالو اور جارحانہ مزاج والا بنا دیتے ہیں
Choose an answer
فلوجیل
فرائیڈ
ایرکسن
الفریڈایڈلر
Previous
Skip
Next
Question # 4
بچوں کی تربیت کس کا اہم ترین فریضہ ہے
Choose an answer
اساتذہ کا
دوستوں کا
والدین کا
بہن بھائیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سے والدین لاپرواہ ہوتے ہیں
Choose an answer
جمہوری والدین
تحمکانہ والدین
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
Previous
Skip
Next
Question # 6
بچے کن سے کافی حد تک مانوس ہوتے ہیں
Choose an answer
ڈے کئیر سٹاف سے
خاندان کے افراد سے
والدین سے
معمر افراد سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسے والدین جو پریشان اور افسردہ ہوتے ہیں انہیں بچوں کی تعلمی سرگرمیوں سے کوئی سروکار نہیں ہوتا وہ بچوں کے معاملات سے لاتقلق رہتے ہیں انہیں کہتے ہہں.
Choose an answer
غفلت شعار والدین
تحکمانہ والدین
جمہوری والدین
اباحتی والدین
Previous
Skip
Next
Question # 8
والدین جو بچوں کی تربیت اچھے اور جمہوری طریقوں سے کرتے ہیں اور بچے کی رائے اور خیالات سے آگاہ ہوتے ہیں ان کی جائز ضروریات پورتی کتے ہیں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
تحکمانہ والدین
جمہوری والدین
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک ماہر نفسیات کے مطابق" بچپن میں بہن بھائیوں کا ساتھ ایک ایسا تجربہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں. اس کا نام ہے.
Choose an answer
الفریڈ ایڈلر
ایرکسن
کروکن برگ
برائینٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ڈے کیر سینٹر میں فیلڈ آفیسر مقرر کیا ایک.
Choose an answer
مرد کو
اٹھارہ سال کے بچے کو
ایک خاتون کو
مرد اور عورت دونوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
غفلت شعار والدین جذباتی طور پر ہوتے ہیں
Choose an answer
خوش
پریشان
لاپرواہ
بے لچک
Previous
Skip
Next
Back