More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اس کو صبر و سکون سے سنیں آپ کے متعلق کی جاتی ہے
Choose an answer
باتیں
نکتہ چینی
تعریفیں
برائیاں
Previous
Skip
Next
Question # 2
شہروں میں مکان زیادہ بڑے اور کمرے نہیں ہوتے
Choose an answer
وسیع
تنگ
بڑے
چھوٹے
Previous
Skip
Next
Question # 3
شیر خوار کی عمر ہے.
Choose an answer
پیدائش سے ڈھائی سال تک
پیدائش سے تین سال تک
پیدائش سے پانچ سال تک
پیدائش سے نو ماہ تک
Previous
Skip
Next
Question # 4
انفرادی نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل ہیں.
Choose an answer
انفرادی
عضویاتی
معاشرتی
ا،ب، ج سب
Previous
Skip
Next
Question # 5
پیدائش کے وقت نوزائیدہ کا سر جسم کے باقی حصوں کے مقابلے میں حجم میں کیسا ہوتا ہے.
Choose an answer
بڑا
چھوتا
برابر
وزنی
Previous
Skip
Next
Question # 6
السی کے پودے کی نرم ٹہنیوں سے حاصل کیا جاتا ہے
Choose an answer
ریشم کی ریشہ
اونی ریشہ
کپاس کا ریشہ
لینن کا ریشہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کلف میں احتمال ہوتا ہے
Choose an answer
رنگ اترنے کا
پھپھوندی اور کیڑا لگنے گا
پھٹنے کا
دھونےکا
Previous
Skip
Next
Question # 8
اپنے آپ کو سمجھنے کے لیے جائزہ لینا بہت ضروری ہے
Choose an answer
ماحول کا
اپنی شخصیت کا
اپنی صحت کا
اپنے افراد خانہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسانی نشوونما کے کتنے اصول ہیں.
Choose an answer
دو
چار
چھ
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
زہانت ، علم، قابلیت، انداز گفتگو ، جذبات کی تنظیم ، و ضبط نظریات اور فطری رویے شامل ہیں.
Choose an answer
معاشرتی عوامل
انفرادی عوامل
عضو یاتی عوامل
انفرادی اور عضوعاتی عوامل
Previous
Skip
Next
Question # 11
غذا،غذایئت پارچہ ولباس کا سارا نصاب
Choose an answer
حیاتیاتی ہے
کیمیائی ہے
اطلاقی ہے
معاشیاتی ھے
Previous
Skip
Next
Question # 12
پیدائش کے بعد بچہ سب سے پہلے کنٹرول کرتا ہے.
Choose an answer
اپنے سر کو
اپنے پاؤں کو
اپنے ہاتھوں کو
اپنی گردن کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
خواتین کی زمہ داری ھے
Choose an answer
خاندان کے سب افراد کے ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھنا
گھریلو کاموں کو سلیقے سے سرانجام دینا، ماحول کو خوشگوار بنا نا
الف ، ب دونوں
ملا زمت
Previous
Skip
Next
Question # 14
انسانی جسم کے ڈھانچے کی اندرونی اور بیروی تبدیلیاں جن کو رہنما ہتا ہوا آنکھ محسوس کرلیتی ہے اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
اہلیتی تبدیلیاں
ظاہری تبدیلیاں
نشوونما
ا ، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہلکے رنگ کا جسم کو بڑھاتے ہیں
Choose an answer
حجم
شکل
شخصیت
موٹاپا
Previous
Skip
Next
Question # 16
انسانی زندگی میں جو حیاتیاتی ، معاشر تی اور نفسیاتی تبدیلیاں ہوتی ہیں انہیں کہا جاتا ہے.
Choose an answer
نشو
نمو
نشوونما
اہلیت
Previous
Skip
Next
Back