More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موسم سرما کے کپڑے کی حفاظت کرنی پڑتی ہے
Choose an answer
کم
زیادہ
تھوڑی
باکل بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
انڈوں کو کباب ، کلکٹس ، پڈنگ بسکٹ میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں ایک مخصوص خاصیت ہوتی ہے اس خاصیت کو کہتے ہیں.
Choose an answer
توڑنے کا عمل
جوڑنے کا عمل
پھیلانے کا عمل
حجم بڑھانے کا عمل
Previous
Skip
Next
Question # 3
درمیانہ درجہ حرارت پر ڈھکن والے برتن میں پکانے کے طریقے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
بھوننا
تلنا
دم پذیری
ابالنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
مغربی طریقے کے رسمی انداز میں کھانا کس فرد سے شروع کیا جاتا ہے.
Choose an answer
میزبان
مہمان
عورت
بزرگ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک ایسی عادت ہے جس کو لوگ ہمیشہ سے برا سمجھتے آیے ہیں
Choose an answer
سچ بولنا
جھوٹ بولنا
لڑنا
ناخن چبانا
Previous
Skip
Next
Question # 6
پھولے ہوے اور چمکدار انسان کو دکھائی دتیے ہیں
Choose an answer
پتلا
موٹا
لمبا
چوڑا
Previous
Skip
Next
Question # 7
انڈؤں کی غذائیت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ انڈے کو پکانا چاہیے.
Choose an answer
تیز آنچ پر
ہلکی انچ پر
مائیکرو اون پر
بہت تیز آنچ پر
Previous
Skip
Next
Question # 8
خوراک کو سٹور کرنے کے بنیادی عوامل ہیں.
Choose an answer
خوراک کی کوالٹی
خوراک کی نوعیت
استعمال سے قبل زخیرہ کرنا
ا، ب، ب
Previous
Skip
Next
Question # 9
لباس پہننے والوں کا آہینہ دار ہوتا ہے
Choose an answer
خیالات اور اقدار کا
مزاج کا
طبعیت کا
شخصیت
Previous
Skip
Next
Question # 10
کھانے پکانے کے مقاصد ہوتے ہیں.
Choose an answer
غذا اور ہضم ہوجائے
غذا مضر صحت جراثیم سے پاک
غذا کی غذائیت اور ورائتی میں اضافہ کیا جائے.
ا، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 11
مائکرو ویو منعکس ہوتی ہے.
Choose an answer
شیشے سے
پلاسٹک سے
کاغذ سے
دھاتوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
تر پکانے کا طریقہ شامل ہے
Choose an answer
ابالنت، بھپ دینا اور دم پذیری
ابالنت، فریز کرنا، اور دم پذیری
فریز کرنا، سیکنا، ہیک کرنا
سیکنا ، بھاپ دینا اور دم پذیری
Previous
Skip
Next
Question # 13
دیر سے خراب ہونے والی غذاؤں میں شامل ہیں.
Choose an answer
گوشت
دالیں اور چاول
پھل اور سبزیاں
انڈے
Previous
Skip
Next
Question # 14
کھانا پکانے کا وہ طریقہ جس میں بھاپ اور پانی کا استعمال بالکل استعمال نہیں ہوتا کہلاتا ہے.
Choose an answer
تلنے کا طریقے
تر پکانے کا طریقۃ
مائکرو ویو میں پکانے کا طریقہ
خشک پکانے کا طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
اون میں ہک کرتے ہیں برتن کی اندورنی سطح اور کناروں پر چکنائی لگائی جاتی ہے تاکہ ہیک ہونے کے بعد.
Choose an answer
تیار شدہ غذا با آسانی برتن سے نکالا جاسکے.
تیار شدہ غذا کا ذایقہ بر قرار رہے
تیار شدہ غذا کی غذائیت بر قرار رہے.
تیار شدہ غذا کی رنگت برقرار رہے.
Previous
Skip
Next
Back