More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education 9th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گھر کی تربیت کا انداز ہوتا ہے-
Choose an answer
رسمی
نیم رسمی
غیر رسمی
معاشرتی
Previous
Skip
Next
Question # 2
اساتذہ کے لیے تربیت کتنی سطحوں پر کی جاتی ہے-
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشرے میں تعلیم وترتیب کی ذمہ داری کس کی ہے؟
Choose an answer
گھر
سکول
معاشرہ
ا،ب،ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
تعلیم کون سا بنیادی کام سرانجام دیتی ہے؟
Choose an answer
علم کی منتقلی
مہارتوں کی منتقلی
ثقافت کی حفاظت
ا، ب، ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
بچے کی ابتدائی تربیت گاہ ہوتی ہے-
Choose an answer
معاشرہ
سکول
گھر
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سکول کن امور میں معاشرے کی مدد کرتا ہے:
Choose an answer
معاشرتی زندگی کی تیاری
روزگار کے حصول میں
ثقافت کی منتقلی اور حفاظت
سکول اور معاشرتی زندگی کے فرق کو ختم کرنے
Previous
Skip
Next
Question # 7
یکساں خیالات رکھنے والے لوگوں کا گروہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
گھر
خاندان
معاشرہ
کمیونٹی
Previous
Skip
Next
Question # 8
گھر بچے کی غیر رسمی انداز میں ترتیب کرتا ہے:
Choose an answer
انفرادی
اجتماعی
عمومی
سیاسی
Previous
Skip
Next
Question # 9
بورڈ آف انڑمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن طلباء کو ثانوی اور اعلٰی ثانوی درجوں کی تعلیم کی تکمیل پر تقسیم کرتے ہیں-
Choose an answer
استاد
وظائف
سرٹیفیکیٹ
سٹوڈنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
بچے کی زندگی کے یہ سال اس کے بگڑنے اور سنورنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں:
Choose an answer
پہلے پانچ سال
چھ سے دس سال
گیارہ سے پندرہ سال
سولہ سے بیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 11
طلباء کو مہنگی اور بیرونی کتب کو سستے ایڈیشن کی شکل میں فراہم کرتا ہے-
Choose an answer
نیشنل بک فاؤنڈیشن
ادارہ تعلیم و تحقیق
ادارہ جات نصاب
ٹیکسٹ بک بورڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
مل جل کر رہنے سے پیدا ہوتی ہے:
Choose an answer
تنگ نظری
قدامت پسندی
افراتفری
روشن خیالی
Previous
Skip
Next
Question # 13
سوسائٹی کا مطلب ہے:
Choose an answer
گروہ
گروہ یا جماعت
فرد
انسان
Previous
Skip
Next
Question # 14
اساتذہ کی تدریس کو مؤثر بنانے کے لیے ان کی معاونت بہت اہمیت رکھتی ہے:
Choose an answer
حکومتی نمائندے
عوام
بچوں کے والدین
سمتی و بصری معاونات
Previous
Skip
Next
Question # 15
اپنی نئی نسل کی تربیت کا پابند ہوتا ہے-
Choose an answer
سکول
معاشرہ
گھر
خاندان
Previous
Skip
Next
Back