More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کونسا ایک فزیکل ڈیوائس ہے جو کہ ڈیٹا کو عارضی یا مستقل طور پر محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے.
Choose an answer
سیل
کمپیوٹر میموری
وولٹیج
نان وولٹیج
Previous
Skip
Next
Question # 2
کونسا نمبر سسٹم O'S اور 1'Sپر مشتمل ہوتا ہے
Choose an answer
اعشاری
پیگزا
بائنری
آکٹل
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسی ڈیوائس جو ڈیٹا کو تب بھی محفوظ رکتھی ہے اگر بجلی منطقہ بھی ہوجائے کہلاتی ہے.
Choose an answer
نان وولاٹائل میموری
وولاٹائل میموری
الف اور ب دونوں
سینٹرل میموری
Previous
Skip
Next
Question # 4
کونسے نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے.
Choose an answer
ثنائی
اعشاری
ہیگزا
آکٹل
Previous
Skip
Next
Question # 5
جیسے ہی پاور سپلائی ختم ہوگی تمام ڈیٹا صاف ہوجائے گا.
Choose an answer
ریم
روم
ہارڈ ڈیسک
فلاپی ڈیسک
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہیگزاڈیسیمل میں ........... نمبر ہوتے ہیں.
Choose an answer
17
16
18
15
Previous
Skip
Next
Question # 7
کونسا نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے اور اس میں 0 سے لے کر 9 تک اعداد ہوتے ہیں.
Choose an answer
اعشاری
ہیگزا
ثنائی
آکٹل
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہر پری پوزیشن کی دو والیوز ہے درس ہے یا غلط ان والیوز کو کہتے ہیں.
Choose an answer
الجبرا
ویر ایبل
ٹروتھ والیوز
پری پوزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 9
ان میں سے کون سی وولاٹائل میموری کی ایک مثال ہے.
Choose an answer
ریم
روم
ہارڈڈیسک
فلاپی ڈیسک
Previous
Skip
Next
Question # 10
پرائمری اور سیکنڈری سٹوریج ڈیوائسز ڈیٹا..... ......... کی صورت میں محفوظ کرتی ہیں.
Choose an answer
بائیٹس
بٹ
نبل
GB
Previous
Skip
Next
Back