More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کونسا 8 بائیٹس کا گروپ ہے جو کہ ایک سنکل آسکی کوڈ کو سٹور کرتا ہے.
Choose an answer
بائٹ
KB
بٹ
GB
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہیگزا ڈیسمیل نمبر کو ثنائی نمبر میں تبدیل کرنے کے لیے ہیگزا ڈیسمیل نمبر ........... ہندسوں والی ثنائی قدروں میں تبدیل کریں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
(1.024) = TB
Choose an answer
(1.024)5 بائٹس
(1.024)2 کلو بائٹس
(1.024)4
(1.024)3
Previous
Skip
Next
Question # 4
کونسا نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے اور اس میں 0 سے لے کر 9 تک اعداد ہوتے ہیں.
Choose an answer
اعشاری
ہیگزا
ثنائی
آکٹل
Previous
Skip
Next
Question # 5
کونسے نمبر سسٹم کی بیس 2 ہوتی ہے.
Choose an answer
اعشاری
ہیزا ڈیسیمل
ثنائی
آکٹل
Previous
Skip
Next
Question # 6
.......... عارضی سٹوریج ڈیوائس ہے اور ... مستقل سٹوریج ڈیوائس ہے.
Choose an answer
وولاٹائل اور نان وولاٹائل
کوئی نہہں.
اہستا ، تیز
کم ہائی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک سے زیادہ پری پوزیشنز کو ایک ساتھ لکھنے سے ............. بنتی ہے.
Choose an answer
لٹریل
سادہ پری پوزیشن
پری پوزیشن
کمپاؤنڈ پری پوزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
آپ کا نام حروف کی شکل میں ہوتا ہے لیکن کمپیوٹر کے لیے حرف تہجی کی کچھ ............ قدر ہوتی ہے.
Choose an answer
ثنائی
اعشاری
اکٹل
نیومیرک
Previous
Skip
Next
Question # 9
بیٹا بائیٹ کے برابر ہوتا ہے
Choose an answer
(1024)4 بائیٹ
(1024)6 بائیٹ
(1025)5 بائیٹ
(1024)7 بائیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
حرف کی ثنائی قدر 01000001 ہے اور اس کی اعشاری قدر ہے.A
Choose an answer
67
66
65
69
Previous
Skip
Next
Question # 11
کی بورڈ پر موجود تمام حروف کا بائنری کوڈ ہوتا ہے اس کوڈ کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
BCD
Unicode
ASCII
EBCDIC
Previous
Skip
Next
Back