More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کونسے نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے.
Choose an answer
ثنائی
اعشاری
ہیگزا
آکٹل
Previous
Skip
Next
Question # 2
کونسا ایک فزیکل ڈیوائس ہے جو کہ ڈیٹا کو عارضی یا مستقل طور پر محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے.
Choose an answer
سیل
کمپیوٹر میموری
وولٹیج
نان وولٹیج
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی بھی انفارمیشن کو محفوظ کرنے کے لیے کم سے کم ............. بائیٹ ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
.... ایک سٹیتمنٹ ہے جو کہ یا غلط ہے یا درست.
Choose an answer
الجبرا
ویر ایبل
پری پوزیشن
کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
پروسیس کرنے کےلیے ڈیٹا.............. کے زریعے دیا جاتا ہے.
Choose an answer
روم
ریم
ای پی روم
ای ای پی روم
Previous
Skip
Next
Question # 6
اعشاری نمبر کو ہیگزا میں تبدیل کرنے کے لیے ہم اس نمبر کو ....... پر تقسیم کرتے ہیں اور حاصل کو ٹینت باقی کو ریمانڈر کہتے ہیں.
Choose an answer
8
16
2
12
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسی ڈیوائس جو ڈیٹا کو تب بھی محفوظ رکتھی ہے اگر بجلی منطقہ بھی ہوجائے کہلاتی ہے.
Choose an answer
نان وولاٹائل میموری
وولاٹائل میموری
الف اور ب دونوں
سینٹرل میموری
Previous
Skip
Next
Question # 8
"باہر سردی " ہے ایک........... ہے.
Choose an answer
بولین پری پوزیشن
مورل پوزیشن
دنوں الف اور ب
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
(1.024) = TB
Choose an answer
(1.024)5 بائٹس
(1.024)2 کلو بائٹس
(1.024)4
(1.024)3
Previous
Skip
Next
Question # 10
بولین الجبرا میں پلس (+) کی علامت..... اپریشن کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
OR
AND
NAND
OT
Previous
Skip
Next
Back