More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Home Economics KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
غذا کے بنیادی اجزا ہوتے ہیں.
Choose an answer
چھ
آٹھ
سات
چار
Previous
Skip
Next
Question # 2
لباس کا اانحصار ہوتا ہے
Choose an answer
نظریات پر
معاشی اقدار پر
روایات پر
مذکوہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
جنگ فوڈز کس چیز سے بھر پور ہوتی ہے.
Choose an answer
غذائی قدر
چکنائی
غذائی اجزا
وٹامن اور نمکیات
Previous
Skip
Next
Question # 4
جذباتی نشو ونما سے مراد ہے.
Choose an answer
لوگوں کے ساتھ میل جول
عضلاتی نشو ونما
ہر قسم کے جذبات اور احساسات
بچے کے ڈھانچے کی نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس کے مطابق چہرہ جذبات ناپنے کا آلہ ہے
Choose an answer
شیامبرگ
ستمھ
روچ
جیسل
Previous
Skip
Next
Question # 6
حرارت ناپنے کی اکائی ہے.
Choose an answer
کیلوری
میٹر
نیوٹن
سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
خاتون خانہ کا اہم کام ہے.
Choose an answer
کھانا پکانا اور پیش کرنا
صفائی کرنا اور اس کی ترغیب دینا
گھر کا انتظام کرنا اور افراد خانہ کی صیحح تربیت کرنا
بزرگوں کی خدمت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
چکنائی میں حل پزیر وٹامن ہے.
Choose an answer
سی
ای
اے
کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ماں کا دودھ بچے کو کس عمر تک پلایا جاتا ہے.
Choose an answer
تین ماہ تک
چھ ماہ تک
ایک سال تک
ڈیڑھ سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ کون سا خاکہ ہے جس میں ایک دن کی غذائی ضروریات پوری کرنے سے متعلق رہنمائی ملتی ہے.
Choose an answer
فوڈ پیرائڈ
جدول
غذا کا تعین
سرونگ سائز
Previous
Skip
Next
Question # 11
انسانی جسم کی ایسی تبدیلیاں جن سے کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے اس کی اصلاح افعال کی تبدیلی سے متعلق ہوتی ہے.
Choose an answer
خلیمات کی تعمیر
جسامت میں مرحلہ وار تبدیلی
نمو
نشو
Previous
Skip
Next
Question # 12
فرویڈ کے مطابق" ایسے والدین جو بچوں کی پرورش حد سے زیادہ توجہ، پیار تحفظ اور محتاط سے کرتے ہین وہ بچے جذباتی نفسیاتی طور پر کیا ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
خود اعتمادی
خود انحصار
باغی
دست نگر
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچوں کو تنبیہ کس لیے ہونی چاہیے.
Choose an answer
نظر انداز کرنے کے لیے
توجہ کےلیے
بہتری اصلاح کے لیے
ناراضگی بچانے کے لیئے
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک انڈہ میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
6 گرام
10 گرام
15 گرام
20 گرام
Previous
Skip
Next
Question # 15
عمر کے مختلف حصوں میں بچے کا گھر کے افراد اور باہر کے لوگوں کے ساتھ میل جول کا رویہ اور ان سے باہمی تعلقات کہلاتی ہے.
Choose an answer
زہنی نشوونما
عضلاتی نشوو نما
معاشرتی نشوونما
جذباتی نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 16
نو بلوغت کا دور ہوتا ہے.
Choose an answer
13 سے 14 سال تک
13 سے 15 سال تک
13 سے 19 سال تک
13 سے 20 سال تک
Previous
Skip
Next
Back