More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Home Economics KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
افقی خطوط اساس دلاتے ہیں
Choose an answer
چوڑائی کا
لمبائی کا
موٹا ہونے کا
پتلے ہونے کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
بچہ روزانہ کتنے گھنٹے سکول میں گزارتا ہے
Choose an answer
4 سے 5
6 سے 7
9 سے 9
10سے 12
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس سال کی عمر کے بچے دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل میں تعاون کرنا شروع کر دیتے ہیں
Choose an answer
4
13
14
18
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس ماہ میں شیر خوار بچے کو مالٹے کا رس دینا شروع کرنا چاہیے.
Choose an answer
دو ماہ
پانچ ماہ
آٹھ ماہ
بارہ ماہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
نشوونما کی سمت درمیان سے
Choose an answer
اندر کی جانب ہوتی ہے
باہر کی جانب ہوتی ہے
دائیں جانب ہوتی ہے
بائیں جانب ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہوم اکنامکس دراصل ، زرائع و وسائل کا وہ انتظام ہے جس سے کون سی ضروریات پوری کی جاتی ہے.
Choose an answer
انفرادی اور خاندانی
معاشی اور معاشرتی
روحانی اور جذباتی
صحت اور صفائی
Previous
Skip
Next
Question # 7
دستر خوان یا ٹرے کور ہمیشہ کس کپڑے کے ہونے چاہیں.
Choose an answer
سوتی
ریشمی
باریک
گہرے رنگ کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
آپ کی زندگی میں بڑی حد تک آپ کی اپنی شخیت ہیں موجود ہوتا ھے:
Choose an answer
کامیابی کا راز
ناکامی کا راز
بیماری کا راز
خوشگوار ماحول کا راز
Previous
Skip
Next
Question # 9
والدین کو بچے کی کون سی ضروریات پوری کرنی چائیں
Choose an answer
معاشی
معاشرتی
سماجی
اقتصادی
Previous
Skip
Next
Question # 10
السی کے پودے کی نرم ٹہنیوں سے حاصل کیا جاتا ہے
Choose an answer
ریشم کی ریشہ
اونی ریشہ
کپاس کا ریشہ
لینن کا ریشہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہوم اکنامکس کو تقسیم کیا جاتا ہے.
Choose an answer
پانچ شعبوں میں.
اٹھ شعبوں میں
نو شعبوں میں
سات شعبوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
خلیمات کی نشوونما اور تعمیر و مرمت کرتے ہیں.
Choose an answer
معدنی نمکیات
کاربوہائیڈریٹس
چکنائی
پروٹین
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچوں کی ہڈیاں نرم ہوجائیں ، پاون کی محرابیں چپٹی ہوجائیں، اور جسم پر داغ واضح ہوجائے اس بیماری کوکہتے ہیں.
Choose an answer
سوکھا پن
رکٹس
شب کوری
انیمیا
Previous
Skip
Next
Question # 14
جسمانی ساخت، تندرستی و توانا، دماغ ، عصاب کی مضبوطی اور غدود کی کارکردگی شامل ہوتی ہے.
Choose an answer
عضویاتی
انفرادی
معاشتی
ا ،ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 15
لباس کا اانحصار ہوتا ہے
Choose an answer
نظریات پر
معاشی اقدار پر
روایات پر
مذکوہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 16
پروٹین ، کاربوہائیڈریٹس ، اور چکنائی نسبتا زیادہ مقدار مین جسم کو درکار ہوتے ہیں ان کوکہتے ہیں.
Choose an answer
میکرو غزائی اجزاء
غذائی اجزا
مائیکرو غذائی اجزاء
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back