More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
اجرام فلکی کے بارے میں مطالعہ کا نام ہے-
Choose an answer
جیو فزکس
آسٹروفزکس
بائیو فزکس
پلازمہ فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 2
چھاتہ بردارز مین پراترتے ہوئے یونیفارم ولاسٹی حاصل کرتا ہے-اس کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سپیڈ
ولاسٹی
ایکسلریشن
ٹرمینل ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 3
سینٹر آف گریویٹی کسی جسم کا وہ پوائنٹ ہے جہاں جسم کا سارا---------عمل کرتا ہے-
Choose an answer
ماس
وزن
والیوم
پریشر
Previous
Skip
Next
Question # 4
عمودا اوپر پھینکے جانے والے اجسام کے لیے ایکسلریشن کیا ہوگا-
Choose an answer
مثبت
منفی
صفر
کم
Previous
Skip
Next
Question # 5
مرکری کی حرارت مخصوصہ ہے-
Choose an answer
138.6
138.5
138.4
138.3
Previous
Skip
Next
Question # 6
کنکریٹ کے طولی پھیلاؤ کے ایفی شنٹ کی قیمت ہے-
Choose an answer
0.2×10-5
1.2×10-5
2.2×10-5
3.2×10-5
Previous
Skip
Next
Question # 7
ورک کے لیے ضروری ہے-
Choose an answer
انرجی
پاور
فورس
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایٹم کے نیوکلیئس کے متعلق علم کا نام ہے-
Choose an answer
الیکڑونکس
الیکٹرومیگنیزم
سالڈ سٹیٹ فزکس
نیوکلئیر فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 9
فورسز کی جمع سے حاصل ہونے والی سنگل فورس کہلاتی ہے-
Choose an answer
ریزلٹنٹ فورس
نیگیٹوفورس
پازیٹو فورس
ٹرمینل فورس
Previous
Skip
Next
Question # 10
جو جسم جلد گرم اور جلد ٹھنڈا ہو جائے اس کی حرارت مخصوصہ ہوگی-
Choose an answer
کم
زیادہ
نہ کم نہ زیادہ
برابر
Previous
Skip
Next
Question # 11
کاپر کے والیم میں حرارتی پھیلاؤ کے ایفی شنٹ کی قیمت ہے-
Choose an answer
5.1×10-5
6.1×10-5
7.1×10-5
8.1×10-5
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی جسم میں کپل سے پیدا شدہ ٹارک کپل کی ایک فورس اور کپل آرم کے کے برابر ہوتی ہے-
Choose an answer
حاصل جمع
حاصل ضرب
حاصل تفریق
حاصل تقسیم
Previous
Skip
Next
Question # 13
مالیکیولز بذات خود حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتے ہیں اس کو کہتے ہیں-
Choose an answer
کنڈکشن
کنویکشن
ریڈی ایشن
انسولیشن
Previous
Skip
Next
Back