More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
یونٹس میں ماس کی پیمائش کی جاتی ہے-SI
Choose an answer
گرام میں
میٹر میں
کیلون میں
کلوگرام میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی جسم کو موشن میں لاتی ہے یا موشن میں لانے کی کوشش کرتی ہے-جسم کی موشن کو روکتی ہے یا روکنے کو کوشش کرتی ہے-
Choose an answer
فورس
ورک
انرجی
ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 3
سیلسیس سکیل کا لوئر فکسڈ پوائنٹ ہے-
Choose an answer
0°C
4°C
10°C
25°C
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک کلوگرام یورینیم کے ایٹموں کو توڑ کر حاصل ہونے والی انرجی کتنے کلو گرام کوئلے کو جلا کر حاصل ہوتی ہے-
Choose an answer
دس لاکھ کلوگرام
بیس لاکھ کلوگرام
تیس لاکھ گرام
چالیس لاکھ گرام
Previous
Skip
Next
Question # 5
دائرے میں حرکت کرتا ہوا جسم کی ایک قسم ہے-
Choose an answer
ٹرانسلیٹری موشن
لینیئر موشن
رینڈم موشن
وائبریٹری موشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
تھرما میڑ پراپر ریفرنس پوائنٹ سٹینڈرڈ ہوائی پریشر پر خالص پانی کا ٹمپریچر ہے-
Choose an answer
فریزنگ
آئسنگ
بوائلنگ
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کاپر کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے-
Choose an answer
400
300
200
100
Previous
Skip
Next
Question # 8
پیمائش میں غلطی کے امکان کی کتنی وجوہات ہوسکتی ہیں-
Choose an answer
دو
چار
پانچ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 9
مندرجہ ذیل میں سے کون سی شے حرارت کی اچھی ریڈی ایٹر ہے؟
Choose an answer
ایک چمک دار نقرائی سطح
ایک بے رونق سیای سطح
ایک سفید سطح
ایک سبز رنگ کی سطح
Previous
Skip
Next
Question # 10
کاپر کے والیم میں حرارتی پھیلاؤ کے ایفی شنٹ کی قیمت ہے-
Choose an answer
5.1×10-5
6.1×10-5
7.1×10-5
8.1×10-5
Previous
Skip
Next
Question # 11
نیوٹن کے پہلے قانون کو کہتے ہیں-
Choose an answer
بوائل کا قانون
انرشیا کا قانون
پارس کا قانون
ارشمیدس کا قانون
Previous
Skip
Next
Question # 12
ان لائک فورسز کی سمت پوتی ہے-
Choose an answer
جسم کی طرف
ایک دوسرے کے مخالف
زمین کی طرف
پلین کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایکوی لبریم کی کتنی حالتیں ہیں-
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Back