More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایکوی لبریم کی حالت میں جسم پر نیٹ فورس اور-------صفر ہوتا ہے-
Choose an answer
ولاسٹی
مومینٹم
ایکسلریشن
ڈسپلسمنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
شیشہ کی ڈینسٹی ہے-
Choose an answer
2400
2500
2600
2700
Previous
Skip
Next
Question # 3
آزادانہ گرتے ہوئے جسم کا ایکسلریشن ہوگا-
Choose an answer
18 ms-2
9.6 ms2
9.8 ms2
Previous
Skip
Next
Question # 4
مین سکیل اور ورنیئر سکیل کے درجوں کے درمیان فرق کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ورنیئر کونسٹنٹ
ورنیئر کا ایرر
ورنیئرکالیسٹ کاونٹ
تینوں میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک کھلاڑی 12 سکینڈ میں 100 میٹر کی دوڑ مکمل کرتا ہے-اس کی اوسط سپیڈ ہے-
Choose an answer
6.33 m/s
7.33 m/s
8.33 m/s
9.33 m/s
Previous
Skip
Next
Question # 6
نیوٹن کے قوانین حرکت بنیاد مانے جاتے ہیں-
Choose an answer
نیوکلیئر فزکس کی
بائیو فزکس کی
کلاسیکل مکینکس
فزیکل کیمسڑی کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر کسی جسم پر نیٹ فورس ہوتو جسم ایکوی لبریم میں ہوگا-
Choose an answer
دوگنا
آدھی
صفر
تین گناہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
فوم کی ڈینسٹی ہے-
Choose an answer
88
89
90
91
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایلومینیم کا پھیلاؤ سٹیل کے مقابلے میں قریباُ ہے-
Choose an answer
دو گنا
تین گنا
چار گنا
نصف
Previous
Skip
Next
Question # 10
عمل اور عمل برابر مگر مخالف سمت میں ہوتے ہیں-
Choose an answer
پہلا قانون
دوسرا قانون
تیسرا قانون
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
حرکت کے کس قانون کو انرشیا کا قانون کہتے ہیں-
Choose an answer
حرکت کے پہلے قانون کو
حرکت کے دوسرے قانون کو
حرکت کے تیسرے قانون کو
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
یہ زیادہ ریڈی ایشنزرفلیکٹ کرتی ہیں-
Choose an answer
سفید سطحیں
رنگین سطحیں
سیاہ سطحیں
کھردری سطحیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر ایک جسم کونسٹنٹ سپیڈ کے ساتھ حرکت کررہا ہوتو اس کی موشن کا سپیڈ-ٹائم گراف ایک ایسا خط مستقیم ہوگا جو
Choose an answer
ٹائم ایکسز کی سمت میں ہے
فاصلہ کے ایکسز میں ہے
ٹائم ایکسز کے پرالل ہے
ٹائم ایکسز پر ترچھا ہے
Previous
Skip
Next
Back