More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 3 Dynamics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایک ڈوری کو دو مخالفت فورسز کی مدد سے کھینچا جا رہا ہے- ہر ایک فورس کی مقدار N 10 ہے-
Choose an answer
صفر
5N
10N
20N
Previous
Skip
Next
Question # 2
نیوٹن کے قوانین میں فورس اور مابین تعلق کو واضح کیا گیا ہے-
Choose an answer
گریویٹی کے
موشن کے
ولاسٹی کے
ایکسلریشن کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
گاڑی کو پھسلنے سے روکنے کے لیے دائرہ نما سڑک کے بیرونی کنارے کو رکھا جاتا ہے-
Choose an answer
اونچا
نیچا
برابر
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
مومینٹم میں جتنا زیادہ ہوگا اتنی مقدار حرکت زیادہ ہوگی-
Choose an answer
ماس
ایکسلریشن
وزن
فاصلہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
قانون بقائے مومینٹم کا اطلاق پر ہوتا ہے-
Choose an answer
ایٹم پر
مالیکیولز پر
تمام بڑے اجسام پر
پہلے والے تینوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 6
ماس کا یونٹ ہے-
Choose an answer
کلوگرام
ایمپئیر
میڑ فی سیکنڈ
فیراڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
مندرجہ ذیل میں سے کس میٹریل کو سلائڈ کرنے والی سطحوں کے درمیان رکھنے سے ان کے درمیان فرکشن کم ہوجاتی ہے؟
Choose an answer
پانی
سنگ مرمرکا پاؤڈر
ہوا
آئل
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی جسم کی سرکلر راستہ پر موشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
لیئر موشن
وائبریڑی موشن
سرکلر موشن
روٹیٹری موشن
Previous
Skip
Next
Question # 9
1 N =___________
Choose an answer
1 Kgm/s
1 Kgm/s2
1 gm/s
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس کی قیمت سطحوں کی نوعیت کے علاوہ دونوں سطحوں کی ریلیٹیوولاسٹی پر مخصر ہوتی ہے-
Choose an answer
μk
μs
μf
μ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک لڑکا چلتی ہوئی بس میں سے چھلانگ لگاتا ہے اس کے کس طرف گرنے کا خطرہ ہے؟
Choose an answer
چلتی ہوئی بس کی طرف
بس سے دور
حرکت کی سمت میں
حرکت کی مخالفت سمت میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
فورس بڑھانے سے فرکشن فورس ،،،،،،ہوتی ہے- F
Choose an answer
کم ہوتی ہے
بڑھتی ہے
کوئی فرق نہیں پڑتا
برابر رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
W = _______
Choose an answer
m - g
m + g
m g
m/g
Previous
Skip
Next
Back