More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Math Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جتنی مرتبہ کسی مواد کی کوئی قدر پائی جاتی ہے وہ اس کی کہلاتی ہے
Choose an answer
کثیرالاضلاع
فریکوئنسی
کالمی نقشہ
تعددی جدول
Previous
Skip
Next
Question # 2
زکٰوۃ کی کٹوتی کی شرح ہے
Choose an answer
2.5 فیصد
3.5 فیصد
4.5 فیصد
5.5 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 3
قیمت فروخت - قیمت فہرست برابر ہے
Choose an answer
قیمت خرید
چھوٹ
نفع
نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 4
نفع حاصل کیا جاتا ہے اگر
Choose an answer
قمیت خرید= قیمت فروخت
قیمت خرید> قیمت فروخت
قیمت خرید< قیمت فروخت
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
محور سے عمود فاصلہ کہلاتا ہے
Choose an answer
ُپہلامرتب عدد
مترتب جوڑا
دوسرا مترتب عدد
افقی خط
Previous
Skip
Next
Question # 6
جمعی سلسلہ کونسی رقم ہےa + 9d
Choose an answer
a8
a9
a10
a11
Previous
Skip
Next
Question # 7
اساس 10 مین حل کیے گئے لوگارتھم کو کیا کہتے ہیں
Choose an answer
مینٹیسا
کامن لوگارتھم
خاصہ
قدرتی عدد
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی تیارکی گئی چیز پر ایک خریدار خرید کے وقت جو ٹیکس ادا کرتا ہے اسے
Choose an answer
ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں
انکم ٹیکس کہتےہیں
ٹیکس کہتے ہیں
شیلز ٹیکس کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کس شے کا شمار ظاہری اور غیر ظاہری دولت میں نہیں ہوتا ؟
Choose an answer
زرعی پیداوار
سونا
چاندی
لکڑی
Previous
Skip
Next
Question # 10
قدرتی اعداد کے سیٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے
Choose an answer
w سے
P سے
E سے
N سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
نقصان ہوتا ہے اگر
Choose an answer
قیمت خرید=قیمت فروخت
قیمت خرید> قیمت فروخت
قیمت خرید<قیمت فروخت
چٹ پر درج قیمت = قیمت فروخت
Previous
Skip
Next
Question # 12
عددی سلسلہ (2،4،6،8،......)کیا جمع کرنے سے اگلارکن کیا ہو گا
Choose an answer
1
4
3
2
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ قیمت جو کسی مواد میں سب سے زیادہ مرتبہ آئے کہلاتی ہے
Choose an answer
عادہ
وسطانیہ
اوسط
ضربی اوسط
Previous
Skip
Next
Question # 14
اگر 20 قلم 2000 روپے کے ہوں تو ایسے 40 قلموں کی قیمت کیا ہو گی ؟
Choose an answer
40 روپے
400 روپے
4،000 روپے
40،000 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 15
رقم کی ادائیگی کا ہدایت نامہ جس میں بینک کی ایک برانچ اپنے ہی بینک کی دوسری برانچ سے پے ای کو ادا کرنے کے لئے کہتی ہے
Choose an answer
پے آڈر
چیک
بینک ڈرافٹ
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایک(1) میل=
Choose an answer
1.5کلومیڑ
1.6کلومیڑ
6.1کلومیڑ
5.1کلومیڑ
Previous
Skip
Next
Back