More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Computer Chapter 3 Input/output Devices Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کس ٹپالوجی میں تمام آلات ایک مشترکہ تار کے ساتھ لگے ہوتے ہیں اور تار کے دو اینڈ پوائنٹ بھی ہوتے ہیں.
Choose an answer
رنگ
بس
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 2
بس ٹپالوجی میں سنگل عام کیبل کو................. بھی کہتے ہیں.
Choose an answer
بیک بون
نارمل
ہارڈ
سادہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
میں ہر گروپ میں........... تک کی قدر ہوسکتی ہے.IPv 4
Choose an answer
1 سے 255
0 سے 255
2 سے 255
3 سے 255
Previous
Skip
Next
Question # 4
تمام کمیونیکشین پروسس مختلف........... مشتمل ہوتا ہے.
Choose an answer
لیئرز
مین
سینٹر
سنک
Previous
Skip
Next
Question # 5
........... ایک نیٹ ورکنگ ہے آلہ ہے جو کہ ڈیٹا پیکٹ کو ایک نٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر بھیجتا ہے.
Choose an answer
راؤٹر
سرور
آلہ
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس میں مراد ڈیٹا بھیجنے والے اور ڈیٹا وصول رکنے والے کے درمیان کسی میڈیم کو استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کا تبادلہ کرنا ہے.
Choose an answer
کمپیوٹر
دیٹا کمیونیکیشن
سسٹم
آلات
Previous
Skip
Next
Question # 7
کونسی ٹپالوجی ایک کمپیوٹر صرف اپنےہمسایہ کپیوٹر کو ہی ڈیٹا بھیج سکتا ہے.
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 8
.......... ایک لئیر کمیونیکیشن ماڈل کا استعمال کرتا ہے جس کو ٹرانمیشن کنٹرول پروٹوکول ماڈل کہا جاتا ہے.
Choose an answer
اسکی
IP
نیٹ ورک
انٹر نیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
..................کا مخفف ہے.DCHP
Choose an answer
Data Hosting Computer Protocol
Dynamic Host Computer Protocol
Dynamic Hos configuration Protocol
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
پیغام بھیجتے اور وصول کرتے وقت اپ کی دلچسپی صرف پیغام میں ہوتی ہے نہ کی اس بات میں کس قسم کا نیٹ ورک ہے وائر لیس یا وائر
Choose an answer
فزیکل لیر
پوسٹل لیئر
ایپلی کشین لئیر
انٹر نیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 11
............. ایک ایسا انفرادی کمپیوٹر ہے جو کہ نیٹ ورک کا حصہ ہوتے ہوئے سرور میں موجود تمام پروگرامز تک راسائی حاصل کرسکتا ہے.
Choose an answer
سرور
آلہ
مشین
کلائنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایڈریسنگ کے کتنے سٹینڈرڈ ہیں.IP
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 13
................ ایک ڈیجیٹل نیٹ ورک ہے جو کہ نوڈز کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ ریسورسز کو شئیر کریں.
Choose an answer
پروٹوکول
قوانین
کمپیوٹر نیٹ ورکس
کمپیوٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 14
........... لئیر کو ڈیٹا دوسرے نیٹ ورک پر ٹرانسفر کرتی ہے.
Choose an answer
ٹرانسپورٹ
لنک لئیر
فزیکل لئیر
نیٹ ورک
Previous
Skip
Next
Question # 15
.............. کونیکیشن ایک ارسالکنندہ اور بہت سے وصول کنندہ کے درمیان ہے.
Choose an answer
ملٹی پوائنٹ
کلانٹ
سٹیشن
کمپیوٹر
Previous
Skip
Next
Question # 16
............اس ایپلی کیشن کی پہچان کے لیے جو کہ پیغام کو وصول کررہی ہے.
Choose an answer
LPT
پورٹ نمبر
نیٹ ورک پورٹ
پیرالیل
Previous
Skip
Next
Question # 17
....... کی مدد سے صارفین ای. میل اور نیوز گروپس میں معلومات شئیر کرتے ہیں.
Choose an answer
ٹرمینل
میل سرور
براؤزر
URL
Previous
Skip
Next
Question # 18
ایڈریس ...........بائنری بٹس سے بنتا ہے.PV 4
Choose an answer
31
29
32
30
Previous
Skip
Next
Back