More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Computer Chapter 3 Input/output Devices Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کون سی لئیر فزیکل میڈیم کے متعلق ہوتی ہے جو کہ کمنیوکیشن کے لیے استعمال ہوتی ہے جیسے کہ کیبل
Choose an answer
ایپلی کشین لئیر
پوسٹل لئیر
فزیکل لئیر
انٹر نیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
دراصل پروٹوکول ایک مجموعہ ہے جو کہ مختلف ڈیوائسس کے درمیان اینڈ ٹو اینڈ کنکشن مہیا کرتا ہے.
Choose an answer
IP
TCP /IP
قوانین
مطلب
Previous
Skip
Next
Question # 3
ریموٹ کنٹرول اور ٹی وی کس کی مثال ہے.
Choose an answer
ملٹی پل
پوانٹ ٹو پوائنٹ
سنگل
ڈبل
Previous
Skip
Next
Question # 4
کونسی ٹپالوجی ایک کمپیوٹر صرف اپنےہمسایہ کپیوٹر کو ہی ڈیٹا بھیج سکتا ہے.
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ قوانین جو کہ ترسیل کنندہ اور وصول کنندہ کے درمیان رابطے کے لیے طے پائے جاتے ہیں.
Choose an answer
پروٹوکول
قوانین
کمپیوٹر نیٹ ورکس
کمپیوٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 6
نیٹ ورک کا نیٹ ورکس کی سب سے مشہور مثال کون سی ہے.
Choose an answer
مشین
پرنٹرز
انٹرنیت
الات
Previous
Skip
Next
Question # 7
وصول کنندہ ایک آلہ ہوتاہے جو پیغام وصول کرتا ہے.
Choose an answer
پیغام
مین
سینٹر
سنک
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون انٹر نیٹ پر پیغام کو کنٹرول کرتا ہے.
Choose an answer
IP
راوٹر
کیبل
میڈیا
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ ڈیٹا جو کہ لئیر سے حاصل ہوتا ہے اس کو ایک ہیڈر میں پوشیدہ کیا ہوتا ہے اس کو کہتے ہیں.
Choose an answer
ایپلی کیشن لئیر
پوسٹل لئیر
ان کیپ سی لوشن
انٹرنیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
پیغام موصول کنندہ....... قبول کرنے کے قابل ہونا چاہیے.
Choose an answer
پروٹوکول
پیغام
ایڈریس
معلومات
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسا ایک دوسرے کے ساتھ منسلک کمپیوٹرز یا دوسرے آلات کے کنکشن کے جغرافیاء اظہار کا نام ہے
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 12
انٹر نیٹ پروٹوکول کا مخفف ہے یہ اس نمبر کے متعلقہ ہوتا ہے جو کہ انٹرنیت پر کسی کمپیوٹر کی پہجان کے لیے ہوتا ہے. IP
Choose an answer
ایڈریس
سینٹر
نیٹ ورکس
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سی لئیر پیغام کو اس سرور تک لے کے جاتی ہے جو کہ ارسال کنندہ کے ساتھ رابطے میں ہو.
Choose an answer
ٹراننسپورٹ
لنک لئیر
فزیکل لئیر
مین
Previous
Skip
Next
Question # 14
کونسے دو لوگوں کے درمیان ایک رسمی معاہدہ ہوتا ہے.
Choose an answer
پروٹوکول
قوانین
کمپیوٹر نیٹ ورکس
کمپیوٹر
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہر ڈیٹا پیکٹ کا ایک................... ایڈریس ہوتا ہے.
Choose an answer
IP
رینڈم
ترتیب
پہلی
Previous
Skip
Next
Back