More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
دودھ اور دھند جس کی مثالی ہیں
Choose an answer
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی ایٹم کے نیو کلیس اور بیرونی شیل کے درمیان الکٹران کی موجودگی کی وجہ سے بیرونی شیل کے الیکٹرونز اور نیو کلیس کے درمیان کشش کا کمزور ہو جانا کہلاتا ہے
Choose an answer
آئیونائزیشن انرجی
آئیونک ریڈیس
شیلڈنگ ایفیکیٹ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
میگنیشیم جس کی مثال ہے
Choose an answer
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
Previous
Skip
Next
Question # 4
گیس کی ڈینسٹی بڑھتی ہے جب :
Choose an answer
ٹمپریچر بڑھتا ہے
پریشر بڑھتا ہے
والیوم کو کونسٹنٹ رکھا جاتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
آئسوٹوپس کا اہم استعمال ہے
Choose an answer
ہارٹ پیس میکر
ہیلنگ کی نشاندہی
آلات کی صفائی
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہائڈروجن کے تما کمپاونڈز میں ہائڈروجن کا آکسیڈیشن نمبر ہوتا ہے
Choose an answer
0
+1
-1
+2
Previous
Skip
Next
Question # 7
پرآکسائیڈ میں آکسیجن کا آکسیڈیشن نمبر ہے
Choose an answer
1+
1-
3+
2-
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج ذیل سائنسدانوں میں سے کس نے پروٹون دریافت کی ؟
Choose an answer
ردرفورڈ
نیل بوہر
جے-جے تھامسن
گولڈن سٹین
Previous
Skip
Next
Question # 9
کا M.P ہے- Kr
Choose an answer
157-
189-
249-
270-
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک پیریڈ میں ان میں سے کون سی چیز کم ہوتی ہے ؟
Choose an answer
اٹامک ریڈیس
آئیونائزیشن انرجی
الیکٹرون افینٹی
الیکٹرونیگٹیویٹی
Previous
Skip
Next
Question # 11
جو آئنی مرکبات کی خوبی نہیں ہے
Choose an answer
مخصوص اور سخت
کم اڑنے کی صلاحیت
کم B.P اور M.P
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
خالص الکلی میٹلز کو چاقو سے کاٹا جا سکتا ہے مگر آئرن کو نہیں ، اس کی وجہ
Choose an answer
طاقتور مٹیلک بانڈنگ
کمزور مٹیلک بانڈنگ
نان مٹیلک بانڈنگ
معتدل مٹیلک بانڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب ایٹم میں الیکڑون جمع کی اجات اہے تو انرجی کی جو مقدار خارج ہوتی ہے، کہلاتی ہے
Choose an answer
لیٹس انرجی
آئیونائیزیشن انرجی
الیکڑونیگیٹویٹی
الیکڑون افینیٹی
Previous
Skip
Next
Back