More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
طبعی اور کیمیائی خصوصیات کا انحصار ایٹمی نمبر پر ہوتا ہے یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
ڈوبرائنر کا قانون
مینڈیلیف کا قانون
لوتھر مائر کا قانون
جدید دوری کلیہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کا ایٹمی رداس ہے - BE
Choose an answer
113
90
80
77
Previous
Skip
Next
Question # 3
کرنٹ گزرنے سے منفی چارج رائے آئنز جس طرف جاتے ہیں
Choose an answer
کیتھوڈ
اینوڈ
گریفائٹ
آئرن
Previous
Skip
Next
Question # 4
نان پولر کا نان پولر میں حل ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
لائیک کا لائیک میں ہونا
لائیک کا ان لائیک میں حل ہونا
اےاور بی
ان لائیک کا لائیک حل ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 5
لونگ فارم آف پیریاڈک ٹیبل کی موجودہ شکل میں چوتھا اور پانچواں پیریڈ کہلاتے ہیں
Choose an answer
شارٹ پیریڈز
نارمل پیریڈز
لونگ پیریڈز
ویری لونگ پیریڈز
Previous
Skip
Next
Question # 6
پلاٹینم کا استعمال ہے
Choose an answer
الیکٹریکل اور میڈیکل میدان میں
لیبارٹری کے برتنوں کے لئے
کھلونوں کے لئے
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ کیمیائی شےجو دو یا دو سے زیادہ خاص نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتا ہے
Choose an answer
آمیزہ
عنصر
کیمیائی شے
مرکب
Previous
Skip
Next
Question # 8
ان میں سے ہلکا ترین اور پانی پر تیرنے والا کون سا ایلیمنٹ ہے؟
Choose an answer
کیلیسم
میگنشیم
لیتھییم
سوڈیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
کا B.P ہے -CI
Choose an answer
101-
7-
114
35-
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل سائنسدانوں میں سے کس نے پروٹون دریافت کی ؟
Choose an answer
ردرفورڈ
نیل بوہر
جے-جے تھامسن
گولڈن سٹین
Previous
Skip
Next
Question # 11
کی دوسری آئیونائزیشن انرجی ہے - Mg
Choose an answer
736
1443
7690
4343
Previous
Skip
Next
Question # 12
بوہر نے جب ایٹمی نظریہ پیش کیا
Choose an answer
1900
1913
1900
1911
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ فارمولا جو ایٹمز کے درمیان سادہ ترین نسبت کو ظاہر کرے کہلاتا ہے
Choose an answer
ایمپریکل فارمولا
کیمیائی فارمولا
ساختی فارمولا
مالیکیولر فارمولا
Previous
Skip
Next
Back