More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کی علامت ہے-a.m.u
Choose an answer
β
α
μ
γ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈائمنڈ جہاں پایا جاتا ہے
Choose an answer
ساؤتھ افریقہ
کانگو اور بیلجیم
گانا اور انگلینڈ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
پولر کوویلنٹ میں الیکٹرانز ہوتے ہیں
Choose an answer
زیادہ الیکٹرونیگیٹیو ایٹم کی طرف
زیادہ الیکٹروپوزیٹو ایٹم کی طرف
زیادہ ایٹمی رداس والے ایٹم کی طرف
کم الیکٹران افینٹی والے ایٹم کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو آزادانہ اپنا وجود برقرار رکھے کہلاتا ہے
Choose an answer
عنصر
آئن
مالیکیول
ایٹم
Previous
Skip
Next
Question # 5
پانی اور نمک کے محلول میں پانی جس کی مثال ہے
Choose an answer
محلول
محلل
منحل
غیر سیر شدہ محلول
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایٹمز الیکٹران حاصل کرنے کے بعد منفی آئن بن جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
کیٹا آئنز
ریڈیکل
این آئنز
ویلنسی
Previous
Skip
Next
Question # 7
سوڈیم پر چارج ہے
Choose an answer
+1
+2
+3
+4
Previous
Skip
Next
Question # 8
پلاسٹک ، گلاس، ربڑ جس کی مثالیں ہیں
Choose an answer
امارفس سولڈ
کرسٹلائن سولڈ
مالیکیولر سولڈ
آئیونک سولڈ
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب ایک ایٹم ایک یا ایک سے الیکٹران حاصل کرے تو وہ کہلاتا ہے
Choose an answer
منفی آئن
مثب آئن
این آئنز
اے اور سی
Previous
Skip
Next
Question # 10
نے اولینڈ اور نیر کے نظریے کو جب قبول کیا -IUPAC
Choose an answer
1957 ء
1961 ء
1958 ء
1662 ء
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک (ٹامک ماس یونٹ) کس کے برابر ہوتا ہےamu
Choose an answer
ملی گرام1.66x10-24
گرام 1.66x10-24
کلو گرام1.66x10-24
گرام1.66x10-23
Previous
Skip
Next
Question # 12
گیسز مادہ کی ہلکی ترین حالت ہیں اور ان کی ڈینسٹیز کو کن میں ظاہر کیا جاتا ہے
Choose an answer
mgcm-3
gcm-3
kgdm-3
gdm-3
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ ٹھوس جس میں ایٹمز، آئن یا مالیکیول مخصوص ترتیب میں جڑے ہوتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
امارفس سولڈ
کرسٹلائن سولڈ
مالیکیولر سولڈ
آئیونک سولڈ
Previous
Skip
Next
Back