More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 2 Structure of Atoms Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے- N
Choose an answer
2
8
18
32
Previous
Skip
Next
Question # 2
گولڈ شیٹ کی موٹائی ہے
Choose an answer
0.00004dm
0.00004cm
0.0004mm
0.0004pm
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیو کلیس پر چارج ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت
منفی
نیوٹرل
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے- M
Choose an answer
2
8
18
32
Previous
Skip
Next
Question # 5
ان میں سے کون سے پارٹیکلز مادے میں سب سے زیادہ سرائیت کرنے والے ہیں
Choose an answer
پروٹونز
الیکٹرونز
نیوٹرونز
الفاپارٹیکلز
Previous
Skip
Next
Question # 6
شیل کو مزید سب شیل میں تقسیم کیا جاتا ہے اگر n=1 ہو تو سب شیل ہونگے
Choose an answer
S
s,p
s,p,d
s,p,d,f
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہر ایٹمی ماڈل کے مطابق ہائڈروجن کے انرجی لیول کو کہتے ہیں
Choose an answer
گراؤنڈ سٹیٹ انرجی لیول
آربٹس
ڈی جنریٹ آربٹ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
الفا ذرات بنیادی طورپر جس کے نیو کلیس ہیں
Choose an answer
Na
H
Li
He
Previous
Skip
Next
Question # 9
نیوٹرون کس نے دریافت کیا؟
Choose an answer
آئن سٹائن
جے جے تھامسن
گولڈ سٹائن
چیڈوک
Previous
Skip
Next
Question # 10
سب شیل ہونگے-n=2
Choose an answer
s
s,p
s,p,d
s,p,d,f
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈیوٹریم ان میں سے کیا بنانے کےلیے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
لائٹ واٹر
ہیوی واٹر
سوفٹ واٹر
ہارڈواٹر
Previous
Skip
Next
Question # 12
ردرفورڈ کے مطابق ایٹم کا زیادہ تر حصہ ہے
Choose an answer
خالی
مکمل
آدھا خالی آدھا بھر
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک عنصر کے ایٹمز جن کے ایٹمی نمبر ایک جیسے جبکہ ایٹمی ماس مختلف ہوں تو آئسوٹوپس کہلاتے ہیں اس عمل کو کہتے ہیں
Choose an answer
آئسوٹوپی
پوی ایٹم
آئسوپوپس
پولیمرائزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 14
سوڈیم 124 استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
سوراخوں کا پتہ چلانے کے لئے
2 ملین سال پہلے تک پانی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے
50000 سال تک پانی عمر کے اندازے کے لئے
دھویں کی شناخت کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 15
عنصر کے آئسوٹوپس کے کیمیائی خواص ایک جیسے ہوتے ہیں جبکہ مختلف ہے
Choose an answer
ایٹمی نمبر
ایٹمی والیوم
ایٹمی ماس
ایٹمی ساخت
Previous
Skip
Next
Question # 16
کروکس نے الیکٹرون کی دریافت کے لئے جب تجربات کئے
Choose an answer
1876 ء
1808 ء
1807 ء
1806 ء
Previous
Skip
Next
Question # 17
شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے-O
Choose an answer
2
8
50
32
Previous
Skip
Next
Question # 18
سب شیل مشتمل ہے-p
Choose an answer
ایک آربیٹل پر
دو آربیٹلز پر
تین آربیٹلز پر
چار آربیٹلزپر
Previous
Skip
Next
Back