More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 9th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عدلیہ کا فریضہ ہے.
Choose an answer
قانون کی حفاظت کرنا
لوگوں کی حفاظت کرنا
عدلیہ کی حفاظت کرنا
انتظامیہ کی حفاظت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
پارلیمنٹ کے ایوان بالا کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
قومی اسمبلی
سینٹ
صوبائی اسمبلی
سپریم کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشرتی گروہ کی اکائی ہے
Choose an answer
فرد
معاشرہ
ملت
برادری
Previous
Skip
Next
Question # 4
ملکی دفاع کا انتظام کرنا اور اندرونی طور پر امن و امان قائم رکھنا اہم فرض ہے.
Choose an answer
عدلیہ کا
مقننہ کا
صدر کا
انتظامیہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
مختلف گروہوں اور جماعتوں کی ابتدا نشونما اور تروی پزیر صورت کا مطالعہ کرتا ہے
Choose an answer
علم عمرانتات
علم معاشات
علم اخلاقیات
علم تاریخ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے عدلیہ کو الگ کیا
Choose an answer
نظام حکومت سے
انتظامیہ سے
مقننہ سے
معاشرہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
پوری قوم کی نمایندہ ہوتی ہے.
Choose an answer
حکومت
عدلیہ
انتظامیہ
مقننہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈکٹیڑ کس زبان کا لفظ ہے.
Choose an answer
یونانی
انگریزی
اردو
لاطینی
Previous
Skip
Next
Question # 9
برطانیہ میں ملک کی سب سے بڑی اور آخری عدالت کے طورپر کام کرتے ہیں.
Choose an answer
دارلخلافہ کے قانونی امرا
دارالامرا کے قانونی امرا
دارالامرائتی قانونی امرا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان کی اعلی ترین عدالت ہے.
Choose an answer
سروس تریبونل
ہائی کورٹ
سپریم کورٹ
سیشن کورت
Previous
Skip
Next
Question # 11
پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر مل کر کرتے ہیں.
Choose an answer
رفاعئ کام
فلاحی کام
معاشرتی کام
سیاسی کام
Previous
Skip
Next
Question # 12
دنیا میں اس وقت کتنے طرز کی حکومت رائج ہے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 13
برطانیہ میں آمریت قائم تھی.
Choose an answer
مسولینی کی
کراموویل کی
صدر بش کی
ملکہ الزبتھ کی
Previous
Skip
Next
Question # 14
وفاقی طرز حکومت میں ملکی آئین کو حیثیت حاصل ہے.
Choose an answer
سیاسی
مذہبی
انفرادی
مرکزی
Previous
Skip
Next
Question # 15
معاشرہ حدد سے بالا اثر ہوتا ہے
Choose an answer
علاقائی
ملکی
ہین الاقوامی
جغرافیائی
Previous
Skip
Next
Question # 16
کوئی بھی حکومت ملکی قانون کی خلاف ورزی نہیں کرسکتی
Choose an answer
مقننہ کی وجہ سے
انتظامیہ کی وجہ سے
آزاد عدلیہ کی وجہ سے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back