Civics 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لفظ نیشن لاطینی لفظ سے نکلا ہے. نیشن نشن نیشو نیٹیو
2 ریاست ایک تنظیم ہے. سیاسی معاشرتی معاشی فلاحی
3 معاشرہ اور فرد ایک کھیل کی مانند ہیں یہ قول کس کا ہے. گارنر کےکے عزیز ڈبلیو گرین ایف جے گولڈ
4 ایک عارضی ادارہ ہے حکومت مقننہ ریاست انتظامیہ
5 معاشرہ انسانی برادری کا گروہ ہے. پہلا دوسرا چوتھا چھٹا
6 ایک مستقل ادارہ ہے ریاست حکومت مقننہ معاشرہ
7 حکومت اس لیے بنائی جاتی ہے کہ برائی سے نمٹا جاسکے. شہروں میں ًمعاشرے میں ریاست میں دیہات میں
8 جذبہ قومیت کو عصبیت کا نام کس مسلم مفکر نے دیا ہے. جان سٹورٹ ارسطو ابن خلدون لارڈ برائس
9 قومی اہمیت کے حامل نظریات کو زیر بحث لایا جاتا ہے. زرائع امد ورفت زرائع آمدن زرائع ابلاغ زرائع مواصلات
10 زرائع ابلاغ کا اہم زریعہ کمپیوٹر ہے جو کہ ایک ٹیکنالوجی شاہکار ہے. الیکٹرک ایٹمی انفارمیشن مکینیکل
11 زرائع ابلاغ حکومت کا ستون ہے. چوتھا پانچ ساتواں چھٹا
12 زرائع ابلاغ ملک میں حیثیت رکھتی ہے. بنیادی شہ رگ سیاسی انفرادی
13 حضرت عمر رضہ کے دور میں بہت سے لوگوں نے اپ پر تنقید کی. چوری چوری خوف سے بے بیباکی کھلم کھلا
14 حضرت عمر رضہ کا دور تھا. ایک غیر مثالی ایک مثالی ایک انفرادی ایک مذہبی
15 اسلامی ریاست میں عدلیہ ازاد ہوتی ہے. انتظامیہ کے اثر سے مقننہ کے اثر سے عوام کے اثر سے حکومت کے اثر سے
Download This Set