More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 9th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہرشہری رکن تھا
Choose an answer
مجلس شوری
قانون ساز اسمبلی
ریاست
کارپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی مشہور مفکر کا قول ہے کہ "انسان معاشرتی حیوان ھے".
Choose an answer
سقراط
افلاطون
ارسطو
گارنر
Previous
Skip
Next
Question # 3
قدیم شہری ریاست موجودہ دور کی ریاست کی طرح اپنا رکھتی ہے.
Choose an answer
آئین
وجود
پہچان
قانون
Previous
Skip
Next
Question # 4
معاشرہ وجود میں آتا ہے.
Choose an answer
لالچ اور خود اعتمادی سے
حسد اور کینہ سے
لالچ اور خودغرضی سے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسان فطری طور پر آزاد ہے.
Choose an answer
ڈاکٹر عزیز
ایم وائٹ
ارسطو
مارشل
Previous
Skip
Next
Question # 6
مختلف گروہوں اور جماعتوں کی ابتدا ونشونما اور ترقی پذیر صورت کا مطالعہ کرتا ہے.
Choose an answer
علم شہریت
علم عمرانیات
علم معاشیات
علم اخلاقیات
Previous
Skip
Next
Question # 7
معاشرے کی ترقی اور فلاح و بہبود مین انسان کا رویہ اہم کردار ادا کرتا ہے.
Choose an answer
اخلاقی
معاشی
سیاسی
معاشرتی
Previous
Skip
Next
Question # 8
قدیم یونای شہری ریاستوں میں منقسم تھا.
Choose an answer
چھوٹی چھوٹی
بڑی بڑی
بڑی اور چھوٹی
بہت بڑی
Previous
Skip
Next
Question # 9
سائنسی ترقی کی وجہ سے دنیا کے تمام ممالک ایک دوسرے کے ہوگئے ہیں.
Choose an answer
قریب
بہت قریب
وور ہوگئے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اقوام متحدہ کی اب تک ممبر ریاستیں قائم ہوچکی ہیں.
Choose an answer
180
189
185
190
Previous
Skip
Next
Question # 11
شہریت اور تاریخ میں بہت اشتراک پایا جاتا ہے.
Choose an answer
موضوعات کا
منقولات کا
کمالات کا
اختلافات کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار چلاتے ہیں.
Choose an answer
قانون ساز ادارے
شہری
مقامی حکومتی ادارے
سیاسی رہنما
Previous
Skip
Next
Question # 13
علم شہریت شہریوں میں پیدا کرتا ہے.
Choose an answer
احساس و زمہ داری
من مانی عادت
خود اعتمادی
قانون کی پابندی
Previous
Skip
Next
Question # 14
علم شہریت اور تاریخ کا ایک دوسرے سے کیا ربط ہے.
Choose an answer
معمولی سا تعلق
گہراتعلق
معمولی اور گہرا تعلق
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
یہ حالات انسان کی زندگی اور سیرت پر گہرا اثر ڈالتے ہین.
Choose an answer
سیاسی
جغرافیائی
اقتصادی
ملکی
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایک شہری کو بہت ساری زمہ داریاں اور فرائض سر انجام دینے ہوتے ہیں
Choose an answer
جمہوری ممالک میں
غیرجمہوری ممالک میں
جموری اور غیر جمہوری ممالک میں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back