More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ بانڈ جو چھ الیکٹرانز کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے
Choose an answer
سنگل کوویلنٹ بانڈ
ڈبل کوویلنٹ بانڈ
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہائڈروجن بانڈ انرجی جس پر انحصار کرتی ہے
Choose an answer
آئیونائزیشن انرجی
الیکٹران افینٹی
ایٹمی سائز
بی اور سی
Previous
Skip
Next
Question # 3
نوبل گیسوں کا بیرونی شیل ہوتا ہے
Choose an answer
ہاف فلڈ
مکمل فلڈ
پارشلی فلڈ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک پولر مالیکیول کے مثبت اور دوسرے مالیکیول کے منفی سرے کے درمیان قوت کشش کہلاتی ہے
Choose an answer
ہائڈروجن بانڈنگ
ڈائی پول، ڈائی پول فورسز
ڈسپریشن فورسز
لندن فورسز
Previous
Skip
Next
Question # 5
آئنی بانڈ میں مخالف چارج جس وجہ سے جڑے ہوتے ہیں
Choose an answer
قوت کشش
اتصالی قوت
قوت دفع
ہائڈروجن بانڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب ایک الیکڑونیگیٹیو کسی الیکڑوپازیٹو ایلمنٹ کے ساتھ ملتا ہے تو ان کے درمیان بانڈنگ کی قسم ہوتی ہے
Choose an answer
آئیونک
پولر کو ویلنٹ
کو آرڈیینیٹ کو ویلیںٹ
کو ویلینٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایٹم ایک دوسرے کے ساتھ ری ایکٹ کرتے ہیں کیونکہ :
Choose an answer
یہ ایک دوسرے کو اٹریکٹ کرتے ہیں
ان میں الیکٹرونز کی کمی ہوتی ہے
وہ مستحکم ہونا چاہتے ہیں
وہ بکھرنا چاہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
نوبل گیسوں کی ویلنسی ہے
Choose an answer
3
1
2
0
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایٹمز کے درمیان الیکڑونز کی منتقلی کا نتیجہ نکلتا ہے
Choose an answer
مٹیلک پانڈ نگ کی صورت میں
آئیونک بانڈںگ کی شگل میں
کو ویلنٹ بانڈنگ کے طور پر
کوآرڈنیٹ کو ویلںت بانڈنگ کی صورت میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
آئنی مرکبات جن پر مشتمل ہوتے ہیں
Choose an answer
دوسمتی پر
تین سمتی پر
ایک سمتی پر
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
جس کی کثافت سب سے زیادہ ہے
Choose an answer
مالیکیولر سولڈ
کوویلنٹ سولڈ
آئنی سولڈ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ ایٹم جو الیکٹرانی جوڑا مہیا کرے کہلاتا ہے
Choose an answer
ڈونر
ایکسپٹر
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں سے ایٹمز کے درمیان پائی جانی والی کمزور ترین فورس کون سی ہے ؟
Choose an answer
آئیونک فورس
مٹیلک فورس
انٹر مالیکیولر فورس
کوویلنٹ فورس
Previous
Skip
Next
Back