More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب ایک الیکڑونیگیٹیو کسی الیکڑوپازیٹو ایلمنٹ کے ساتھ ملتا ہے تو ان کے درمیان بانڈنگ کی قسم ہوتی ہے
Choose an answer
آئیونک
پولر کو ویلنٹ
کو آرڈیینیٹ کو ویلیںٹ
کو ویلینٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کیمیائی بانڈ کی اقسام ہیں
Choose an answer
4
2
5
3
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ بانڈ جو مہیا کئے گئے ایٹموں میں سے ایک ایٹم کے الیکٹرونی جوڑے کی وجہ سے بنے کہلاتا ہے
Choose an answer
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک ہی قسم کے ایٹموں کے درمیان کوویلنٹ بانڈ کہلاتا ہے
Choose an answer
نان پرلرکوویلنٹ بانڈ
پولر کوویلنٹ بانڈ
ہائڈروجن بانڈ
کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ بانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہائڈروجن اور بہت زیادہ الیکٹرونیگیٹیو ایٹم کے درمیان پایا جانے والا بانڈ کہلاتا ہے
Choose an answer
ہائڈروجن بانڈ
ڈائی پول، ڈائی پول فورسز
ڈسپریشن فورسز
لندن فورسز
Previous
Skip
Next
Question # 6
سوڈیم کے بیرونی شیل میں جتنے الیکٹران ہیں
Choose an answer
7
1
2
6
Previous
Skip
Next
Question # 7
نان پولر کوویلنٹ بانڈ میں الیکٹرانز
Choose an answer
برابر تقسیم ہوتے ہیں
برابر تقسیم نہیں ہے
مستقل رہتے ہیں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کے بیرونی مدار میں دو الیکٹرانز ہیں لہٰذا اس پر قانون لگتا ہے- He
Choose an answer
ڈپلیٹ
آکٹیٹ
ٹرپلیٹ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کا مالیکیول کتنے بانڈز پر مشتمل ہوتا ہے-C2H2
Choose an answer
دو
چھ
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایٹمز کی الیکڑونک کنفگریشن کو مدنظر رکھتے ہوئے درج میں دئیے گئے اٹامک نمبر والے ایٹمز میں کون سا ایٹم سب سے زیادہ مستحکم ہو گا
Choose an answer
6
8
10
12
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب کسی دھات میں آزادانہ گھومنے والے الیکٹرانز اور اسے نیو کلیائی کے درمیان کشش کی قوت وجود میں آئے کہلاتا ہے
Choose an answer
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
میٹلک بانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
جن کے بیرونی مدار میں 8 الیکٹرانز ہوں ان پر قانون لگتا ہے
Choose an answer
ڈپلیٹ
آکٹیٹ
ٹرپلیٹ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک پولر مالیکیول کے مثبت اور دوسرے مالیکیول کے منفی سرے کے درمیان قوت کشش کہلاتی ہے
Choose an answer
ہائڈروجن بانڈنگ
ڈائی پول، ڈائی پول فورسز
ڈسپریشن فورسز
لندن فورسز
Previous
Skip
Next
Question # 14
جس وجہ سے دو مخالف چارجنز کے درمیان قوت کشش کم سے ہو جاتی ہے
Choose an answer
ڈائی الیکٹرک آف سو لیوٹ
ڈائی الکیٹرک آف سو لیونٹ
ڈائی الیکٹرک آف سولیوشن
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
کوویلنٹ بانڈ مرکبات کی کرسٹلائن فارم ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 16
جو چیز آئنی بانڈ پر اثر انداز نہیں ہوتی
Choose an answer
آئیونائزیشن انرجی
زیادہ الیکٹران افینٹی
لیٹس انرجی
ایٹمی رداس
Previous
Skip
Next
Question # 17
ٹرپل کو ویلنٹ بانڈ میں کتنے الیکٹرون حصہ لیتے ہیں ؟
Choose an answer
8
6
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 18
ڈبل بانڈ میں جتنے الیکٹرانز کا اشتراک ہوتا ہے
Choose an answer
ایک الیکٹران کا
دو الیکٹران کا
تین الیکٹران کا
دو الیکٹرانی جوڑے کا
Previous
Skip
Next
Back