More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کلورین 136 استعمال ہوتی ہے
Choose an answer
سوراخوں کا پتہ چلانے کے لئے
2 ملین سال پہلے تک پانی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے
50000 سال تک پانی عمر کے اندازے کے لئے
دھویں کی شناخت کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک ذرے میں 18 الیکٹرانز اور 20 نیوٹران ہیں. اس پر منفی چارج ہے اس کا ماس ہو گا
Choose an answer
29
36
38
40
Previous
Skip
Next
Question # 3
سوڈیم 124 استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
سوراخوں کا پتہ چلانے کے لئے
2 ملین سال پہلے تک پانی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے
50000 سال تک پانی عمر کے اندازے کے لئے
دھویں کی شناخت کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایٹم جتنے حصوں پر مشتمل ہے
Choose an answer
2
3
4
1
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈسچارج ٹیوب کا تجزیہ جس نے کیا
Choose an answer
ایوگیڈرو
جان ڈالٹن
چارلس
کروکس
Previous
Skip
Next
Question # 6
جس نے پلم پڈنگ ماڈل پیش کیا
Choose an answer
گولڈ سٹائن
جے جے تھامسن
ملی کون
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
ان میں سے کس کے نتیجے میں پروٹون کی دریافت ہوئی
Choose an answer
کیتھوڈریز
کینال ریز
ایکس ریز
الفاریز
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹیکنیٹیم جس کی تشخیص کے لئے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
فریکچر
ہیلنگ
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
تیسرے پیریڈ میں الیکٹران کی تعداد ہے
Choose an answer
2
8
10
14
Previous
Skip
Next
Question # 10
ڈیوٹریم ان میں سے کیا بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ؟
Choose an answer
لائٹ واٹر
ہیوی واٹر
سوفٹ واٹر
ہارڈ واٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک عنصر کے ایٹمز جن کے ایٹمی نمبر ایک جیسے جبکہ ایٹمی ماس مختلف ہوں کہلاتے ہیں
Choose an answer
مونو ایٹم
پولی ایٹم
آئسوٹوپس
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایٹم کے آربٹ کا تصور کس نے پیش کیا
Choose an answer
جے.جے تھامسن
ردرفورڈ
بوہر
پلانکس
Previous
Skip
Next
Question # 13
سب شیل میں الیکٹرون ہوتے ہیں-S-
Choose an answer
2
6
10
14
Previous
Skip
Next
Back