More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خوراک کی صنعت میں اینزائمز استعمال ہوتے ہیں
Choose an answer
پنیر کی تیاری کے لئے
سفید روٹی بنانے کے لیے
بنز اور رولز بنانے کیلئے
تینوں الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 2
تمام اینزائمز پروٹینز ہوتے ہیں یعنی وہ بنے ہوتے ہیں-
Choose an answer
فیٹی ایسڈز
ایمائنوایسڈ
شوگرز
سالٹس
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سے اینزائمز برتن دھونے میں استعمال ہوتے ہیں-اور یہ ان پر لگے ہوئے سٹارچ کے مزاحم رسوب اتارتے ہیں-
Choose an answer
Pepsin
Amylase
Protease
Yeast
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سا اینزائم سمال انٹسٹائن میں زیادہ pH پر کام کرتا ہے-
Choose an answer
ٹرپسن
ایمائیلز
پروٹییر
لائپسیز
Previous
Skip
Next
Question # 5
اینزائمز کیمیائی طور پر ہوتے ہیں-
Choose an answer
پروٹین
کاربوہائیڈریٹ
لپڈ
نیوکلیک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اینابولزم کے دوران توانائی-
Choose an answer
استعمال ہوتی ہے
خارج ہوتی ہے
شکل تبدیل کرتی ہے
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
دو اینزائمز جو سٹارچ کوسادہ شوگرز میں توڑتے ہیں-انہیں استعمال کیا جاتا ہے-
Choose an answer
سفید روٹی بنانے میں
بنز بنانے میں
کاغذ بنانے میں
سفید روٹی اور بنز بنانے میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
سمال انٹسٹائن میں کام کرنے والا اینزائم ہے:
Choose an answer
پیپسین
ایمائی لیز
لائی پیز
ٹرپسن
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر ہم ایک اینزائمیٹک ری ایکشن میں مزید سبسٹریٹ ڈالیں اورری ایکشن کی رفتار میں کوئی اضافہ نہ ہو،ہم کیا اندازہ لگائیں گے؟
Choose an answer
سبسٹریٹ مالیکیولز نے تمام ایکٹو سائٹس سنبھالی ہوئی ہیں-
اینزائم مالیکیولز ڈی نیچر ہوچکے ہیں
مزید سبسٹریٹ نے انہیبٹر کا کام کیا
مزید ڈالے گئے سبسٹریٹ نے میڈیم کی pH کو خراب کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 10
کوشلنیڈ نے انڈیوسڈ فٹ ماڈل کب پیش کیا-
Choose an answer
1894ء میں
1958ء میں
1972ء میں
1998ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایمل فشرنے لاک اینڈ کی ماڈل پیش کیا-
Choose an answer
1894ء میں
1958ء میں
2001ء میں
2007ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
اینزائمز کس شکل کی پروٹینز ہوتے ہیں-
Choose an answer
راڈنما
سپائرل
گلوبیولز
فائبرس
Previous
Skip
Next
Question # 13
سٹارچ کو سادہ کاربوہائیڈریٹ میں توڑنا ہے-
Choose an answer
ایمائی لیز
لائی پیز
ٹرپسن
پیپسن
Previous
Skip
Next
Question # 14
اینزائمز میں ایمائنوایسڈ کی تعداد ہوتی ہے-
Choose an answer
62
2500
2500
62 سے 2500 سے زائد تک
Previous
Skip
Next
Question # 15
میٹابولزم کا تصور سب سے پہلے کس نے دیا-
Choose an answer
ابن نفیس
ون ہیلم کونے
بوعلی سینا
آسکرہرٹ وگ
Previous
Skip
Next
Question # 16
کو-فیکٹرز کی بابت کیا صحیح ہے؟
Choose an answer
پروٹینز میں موجود ہائیڈروجن بانڈز توڑتے ہیں-
ایکٹیویشن انرجی کو بڑھا دیتے ہیں-
اینزائم کو کام کرنے میں آسانی دیتے ہیں
اینزائم کے ساتھ مضبوطی سے بندھ کر کام کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
کچھ اینزائم کو کام کرنے کے لئے ضرورت ہوتی ہے-
Choose an answer
کو-فیکڑکی
کاربن کی
پانی کی
O2 کی
Previous
Skip
Next
Question # 18
کیٹابولزم کے دوران خارج ہوتی ہے-
Choose an answer
آکسیجن
CO2
توانائی
ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 19
pH میں تبدیلی ایکٹوسائٹ کے ایمائنوایسڈ کی کس چیز کو متاثر کرتی ہے-
Choose an answer
ساخت
فعل
آئیونائزیشن
ڈلیوشن
Previous
Skip
Next
Back