Question # 1
نہ گُنجائش کو دیکھ اس میں‌ نہ تو مردم شماری کر لنگوٹی کَس، خدا کا نام لے، گُھس جا، سواری کر عَبث گننے کی یہ کوشش کہ ہیں‌کتنے نُفوس اس میں کہ نکلے گا ذرا تو دیکھ تیرا بھی جلوس اس میں وہ کھڑکی سے کسی نے مورچہ بندوں کو للکارا پھر اپنے سر کا گٹھڑ دوسروں کے سر پہ دے مارا یہ سارے کگیت کے گنّے کٹا لایا ہے ڈبے میں وہ گھر کی چارپائی تک قحا لایا ہے ڈبے میں نہ گنجائش کو دیکھ اس میں‌ نہ تو--------- کر

Choose an answer