8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام ہوا. 1904 1905 1906 1907
2 قانون ساز کونسل کے ارکان کتنے سال کے لیے منتخب کیے جاتے تھے. دو سال تین سال چار سال پانچ سال
3 1935 کے ایکٹ کے مطابق ہر صوبہ میں قانون ساز اسمبلی کی تعداد تھی. ایک دو تین چار
4 صوبے کا سربراہ تھا صدر گورنر سیکرٹری وزیر
5 مرکزی عدلیہ میں چیف جسٹس کے علاوہ ججوں کی تعداد تھی. دو تین چار چھے
6 مرکزی عدلیہ میں چیف جسٹس کے علاوہ ججوں کی تعداد تھی. دو تین چار پانچ سال
7 1935 کےایکٹ میں وفاقی اسمبلی کی معیاد تھی. دو سال تین سال چار سال پانچ سال
8 وفاقی اسمبلی میں صوبوں سے کل ارکان لیے گیے 250 235 240 245
9 وفاقی اسمبلی میں ریاستوں کے کتنے ارکان لیے گئے. 115 120 125 130
10 1935 کے ایکٹ میں وفاقی اسمبلی کے کل ارکان کی تعداد تھی. 370 375 380 385
Download This Set