8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چند ماہ کے اندر ہی صرف یوپی میں مسلم لیگ کی شاخیں کھل گئیں. 150 160 170 180
2 قائداعظم برطنیہ سے برصغیر واپس آئے. 1932 1933 1934 1936
3 پیرپوررپورٹ کے کل صفحات تھے. 90 96 100 106
4 یوپی صوبے میں کتنی مسلم نشستوں پر مسلم لیگی امیدوار کامیاب ہوئے. 26 27 28 29
5 مسلم لیگ نے مسلم نشستیں حاصل کیں. 108 110 111 112
6 صوبائی اسمبلیوں میں مسلمانوں کے لیے مختص نشستیں تھیں. 490 492 494 496
7 کانگریس کی طرف سے کتنے مسلمان امیدوار کامیاب ہوئے. 26 30 36 40
8 کانگریس نے 1937 کے اںتخابات میں کل نشستیں حاصل کیں. 705 710 715 720
9 1937 کے صوبائی انتخابات میں صوبائی اسمبلیوں کی کل نشستیں تھیں. 1580 1585 1590 1595
10 سر محمد سعداللہ نے مخلوط وزارت قائم کی سندھ میں آسام میں پنجاب میں بنگال میں
Download This Set