8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اپنی جائیداد کا کچھ حصہ سندھ مدرستہ الاسلام کے نام وقف کیا. علامہ اقبال قائداعظم لیاقت علی خان سردار عبدالرب نشتر
2 سندھ مدرستہ الاسلم سے ابتدائی تعلیمحاصل کی. قائداعظم محمد علی جناح نے علامہ اقبال نے لیاقت علی خآن چودھری رحًمت علی نے
3 ریاست خیر پور کے نواب نے سندھ مدرستہ الاسلام کو سالانہ گرنٹ دینے کا وعدہ کیا. 10 ہزار 12 ہزار 14 ہزار 16 ہزار
4 انجمن حمایت اسلام . لاہور کی بنیاد رکھی گی. 1882 1884 1886 1887
5 انڈین نینشنل کانگریس میں بھر پور شمولیت اخیتار کی ہندووں نے سکھوں نے انگریزوں نے مسلمانوں نے
6 سرسید احمد خان کی مخالفت کی وجہ سےسے حکومت نے ختم کردیا. ستی کو رسم کو بھاری ٹیکس کو البرٹ ہل کو قانونی ملکیت کو
7 سرسید احمد خان کی مخالفت کی وجہ سےسے حکومت نے ختم کردیا. ستی کو رسم کو بھاری ٹیکس کو البرٹ ہل کو قانونی ملکیت کو
8 سر سید احمد خان نے مسلمانوں کو ہدیات کی کہ دوررہیں انگریزی تعلیم سے سر گرم سیاست سے مغربی تعلیم سے مشرقی علوم سے
9 لائف آف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کتاب ہے. ولیم مور کی سرسید احمد خان کی قائداعظم کی لارڈ میکا کی
10 عیسائی مشنریوں نے محاذ کھول لیا. مسلمانوں کے خلاف عیسائیوں کے خلاف یہودیوں کے خلاف سکھوں کے خلاف
Download This Set