1 |
شملہ وفد کس وائسرائے سے ملا |
لارڈ کینگ
لارڈ کرزن
لارڈ منٹو
لارڈ رپن
|
2 |
تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کس سن میں ہوا. |
1911
1913
1915
1917
|
3 |
1885 میں انڈین نیشنل کانگریس کاقیام کس شہر میں عمل میں آیا. |
دہلی
بمبئی
لاہور
کلکتہ
|
4 |
تحریک خلاف میں اہم کردار کس نے ادا کیا. |
قائداعظم
سرسید احمد خان
مولانا ظفر علی خان
مولانا محمد علی جوہر
|
5 |
مسلم لیگ کا قیام عمل میں ایا. |
1900
1906
1910
1916
|
6 |
تحریک خلافت میں اہم کردار کس نے ادا کیا. |
قائداعظم نے
سر سید احمد خاں
مولانا ظفر علی خاں
مولانا محمد علی جوہر
|
7 |
ندوۃ آلعلماء کے بانی تھے. |
سید محمد کانپوری
سید سلیمان ندوی
صاحبزادہ عبدالقیوم
مولانا عبدالسلام ندوی
|
8 |
اسلامیہ کالج سے تعلیم حاصل کی. |
قائداعظم نے
علامہ اقبال نے
سردار عبدالرب نشتر نے
لیاقت علی خان نے
|
9 |
ندوۃالعلماء لکھنو میں قائم ہوا. |
1892
1894
1896
1897
|
10 |
اسلامی کالج ریلوے روڈ ، لاہور پنجاب کا ایک کالج ہے. |
ثقافتی
طبی
سائنسی
تاریخی
|