8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بہار، اڑیسہ اور آسام کے علاقے شامل تھے. پنجاب میں سندھ میں بمبئی میں بنگال میں
2 بیسوی صدی کے اوائل میں آبادی ار رقبے کے لحاظ سے برصغیر کا سب سے بڑا صوبہ تھا. بنگال پنجاب سندھ بلوچستان
3 برصغیر کی عوام کے لیے اے -او-ہیوم کو ادراہ بنانے کا خیال آیا 1878 1879 1880 1881
4 انگریز حکومت نے اردو زبان کی بجائے اپنایا فارسی کو ہندی کو سنسکرت کو عربی کو
5 مسلمانوں کے خلاف تحریک کا آغاز کہا. راجہ کرشن نے موہن داس نے مسٹر ہیوم نے بال گنگا دھر تلک نے
6 کانگریس کا دعویٰ تھاکہ وہ برصغیر کی جماعت ہے سیاسی سائنسی مذہبی واحد نمائندہ
7 کانگریس کے پہلے اجلاس میں کتنے مسلمان شریک ہوئے. 2 4 6 8
8 کانگریس کے پہلے اجلاس میںکتنے نمائندوں نے شرکت کی. 50 60 70 80
9 سر سید احمد خان نے مرکزی قانون ساز کونسل میں ہندوستانیوں کی نمائندگی کا مطالبہ کیا. 1885 1886 1887 1888
10 انڈین نیشنل کانگریس کا قیام عمل میں آیا. 1885 1886 1887 1888
Download This Set