More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 7th Class Chapter 24 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مرکب جملے کی نشان دہی کریں.
Choose an answer
امی نے کہا کھانا بنالو
امی نے کھانا بنایا
امی نے کھانا بنایا کیوں کہ مہمان ائے تھے
مہمان ائے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 2
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کفالت کرتے تھے.
Choose an answer
یتیموں کی
امیروں کی
بچوں کی
بڑوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
نظر بھی رکے ،سماعتیں بھی وہ جان لیتا ہے.
Choose an answer
سوچیں بھی
راز بھی
منتیں بھی
اختیار بھی
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ مسیحا کہتے ہیں.
Choose an answer
بیمار کو
پیغمبر کو
معالج کو
باپ کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
دو عالم کے آقا کا نام ہے.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابراہیم علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہی ہو جو خدا نے
Choose an answer
چاہا
بنایا
سنایا
دکھایا
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ ہیں انبیاء رسل کے
Choose an answer
نبی
ہادی
امام
پیشوا
Previous
Skip
Next
Question # 8
جو نظام ہستی چلارہے وہی ہے
Choose an answer
فرشتہ
مالک
خدا
انسان
Previous
Skip
Next
Question # 9
دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ نوید سے مراد ہے.
Choose an answer
بدخبری
حیرانی
خوش خبری
عام خبر
Previous
Skip
Next
Question # 10
سیاہ کا متضاد ہے.
Choose an answer
کالا
سفید
پیلا
تاریک
Previous
Skip
Next
Back